مندرجات کا رخ کریں

ادارہ برائے خوراک و زراعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادارہ برائے خوراک و زراعت
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت
  • منظمة الأغذية والزراعة للأمم المتحدة(عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]
  • Food and Agriculture Organization of the United Nations(انگریزی میں)
  • 联合国粮食及农业组织 (چینی میں)
  • Продовольственная и сельскохозяйственная организация (روسی میں)
  • Organización de las Naciones Unidas para la Agricultura y la Alimentación (ہسپانوی میں)
  • Organisation des Nations Unies pour l'alimentation et l'agriculture (فرانسیسی میں)
مخففFAO
قِسمخصوصی ادارہ
قانونی حیثیتفعال
ہیڈکوارٹرروم, اطالیہ
سربراہ
José Graziano da Silva
Parent organization
اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل
ویب سائٹwww.fao.org

اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) اقوام متحدہ کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔
یہ ادارہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں زراعت، جنگلات اور ماہی گیری کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔

ادارے کے دفاتر

[ترمیم]

علاقائی دفاتر

[ترمیم]