پرل ریور ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرل ریور ٹاور
عمومی معلومات
ملکچین
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 71

پرل ریور ٹاور (انگریزی: Pearl River Tower) چین کے شہر گوانگژو میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 71 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 310 میٹر (1,016 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]