سندور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندور

سیندور یا سندور ایک سرخ یا نارنجی رنگ کی سجاوٹ ہے جسے برصغیر میں بھارتی خواتین استعمال کرتی ہیں۔ ہندو، بدھ، جین اور بعض دیگر برادریوں میں اسے شادی شدہ خواتین اپنی مانگ میں بھرتی ہیں۔ اس کا استعمال بندیوں میں بھی ہوتا ہے۔ کیمیائی طور پر یہ پارہ یا سیسہ کے مرکبات سے بنا ہوتا ہے اس لیے اسے خطرناک بھی تصور کیا جاتا ہے اور بچوں کو اس سے دور رکھا جاتا ہے۔


بیرونی روابط[ترمیم]

  • ویکی ذخائر پر Sindoor سے متعلق تصاویر