مندرجات کا رخ کریں

آریہ بھٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آریہ بھٹ
(سنسکرت میں: आर्यभट)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سنسکرت میں: आर्यभट)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 476ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاٹلی پوترا   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 550ء (7374 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاٹلی پوترا   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات [1]،  ریاضی دان [2][3][4][1]،  منجم   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قدیم ہندوستان کا ایک ماہر علم و نجوم و ریاضی۔ پاٹلی پتر (پٹنہ) میں 486ء میں پیدا ہوا۔ زمین کی محوری گردش کا قائل تھا اور اُس نے وہی تصور پیش کیا جسے 1632ء میں گلیلیو نے پیش کیا۔ اُس نے سورج اور چاند گرہن کے اسباب کی سائنسی توضیح کی۔ علوم نجوم میں مشہور تصنیف آریا سدھانت اس کی یادگار ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118504584 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  3. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  4. جلد: 37 — صفحہ: 1-16 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.1080/00029890.1930.11987026 اور https://dx.doi.org/10.2307/2299980Some Applications of Groups to Geometry
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔