ابراہیم آیت 28 تا 29
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورہ ابراہیم مکی سورۃ ہے جبکہ اِس کی آیات 28 تا 30 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُواْ نِعْمَةَ اللّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّواْ قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ
