المزمل آیت 20

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سورہ المزمل مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیت نمبر 20 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے۔

Ra bracket.png إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضَى وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ Aya-20.png La bracket.png

ترجمہ[ترمیم]

آپ کا رب بخوبی جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھ کے لوگوں کی ایک جماعت قریب دو تہائی رات کے اور آدھی رات کے اور ایک تہائی رات کے تہجد پڑھتی ہے۔ اور رات دن کا پورا اندازہ اللہ تعالیٰ کو ہی ہے،  وہ خوب جانتا ہے کہ تم اُسے ہرگز نہ نبھا سکو گے، پس اُس نے تم پر مہربانی کی۔ لہٰذا جتنا قرآن پڑھنا تمہارے لیے آسان ہو، اُتنا ہی پڑھو۔ وہ جانتا ہے کہ تم میں بعض بیمار بھی ہوں گے، بعض دوسرے زمین میں چل پھر کر اللہ تعالیٰ کا فضل (یعنی روزی بھی) تلاش کریں گے اور کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد بھی کریں گے، سو تم با آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو، پڑھو اور نماز کی پابندی رکھو اور زکٰوۃ دیتے رہا کرو اور اللہ تعالیٰ کو اچحا قرض دو۔ اور جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے، اُسے اللہ تعالیٰ کے ہاں بہتر سے بہتر اور ثواب میں بہت زیادہ پاؤ گے، اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے O

مقام نزول[ترمیم]

تفسیر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]