المزمل آیت 10 تا 11
Jump to navigation
Jump to search
سورہ المزمل مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیات 10 اور 11 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔
وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا
وَذَرْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ أُولِي النَّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا
ترجمہ[ترمیم]
اور جو کچھ وہ کہیں تو سہتے رہو اور وضع داری کے ساتھ اُن سے الگ تھلگ رہو O اور مجھے اور اُن جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دو اور اُنہیں ذرا سی مہلت دو O