القمر آیت 44 تا 46

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سورہ القمر مکی سورۃ ہے لیکن اِس کی آیات 44 تا 46 کے مقام نزول میں اختلافی روایات ہیں۔

أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُّنتَصِرٌ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَأَمَرُّ

ترجمہ[ترمیم]

یا یہ کہتے ہیں کہ غلبہ پانے والی جماعت ہیں O عنقریب یہ جماعت شکست دی جائے گی اور پیٹھ دے کر بھاگے گی O بلکہ قیامت کی گھڑی اُن کے وعدے کے وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے O

حوالہ جات[ترمیم]