طٰہٰ آیت 130 تا 131

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سورہ طٰہٰ مکی سورۃ ہے جبکہ اِس کی آیات 130 تا 131 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔

  • فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا وَمِنْ آنَاء اللَّيْلِ فَسَبِّحْ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضَى
  • وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَاةِ الدُّنيَا لِنَفْتِنَهُمْ فِيهِ وَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَأَبْقَى

==ترجمہ==تو ان کی باتوں پر صبر کرو اور اپنے رب کو سراہتے ہوئے اس کی پاکی بولو سورج چمکنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے اور رات کی گھڑیوں میں اور اس کی پاکی بولو اور دن کے کناروں پر اس امید پر کہ تم راضی ہو 31:(اے سننے والے)اپنی آ نکھیں نہ پھیلا اس کی طرف جو ہم نے کفار کے جوڑوں کو برتنے کے لیے دی ہے جیتی دنیا کی تازگی کہ ہم انھیں اس کے سبب فتنہ میں ڈالیں اور تیرے رب کا رزق سب سے اچھا اور سب سے دیرپا ہے

حوالہ جات[ترمیم]