انٹرنیشنل لٹیرے
Appearance
انٹرنیشنل لٹیرے (International Luteray) | |
---|---|
ہدایت کار | اقبال کشمیری |
پروڈیوسر | فاروق مرزا سید مرزا |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | سلطان راہی[1] صائمہ ندیم بیگ غلام محی الدین مدیحہ شاہ افضل خان نرگس قوی خان ہمایوں قریشی |
راوی | میاں فرزاند علی |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | سلیم بٹ |
ایڈیٹر | ضمیر قمر |
تقسیم کار | ولید فلمز |
تاریخ نمائش | 12 اگست 1994ء |
دورانیہ | 155منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو, پنجابی, ڈبل ورژن |
انٹرنیشنل لٹیرے پاکستان کی اردوُ میں بنائی گئی فلم ہے۔ یہ فلم پاکستان اور سری لنکا میں شوٹ کی گئی تھی۔[2]
اداکار
[ترمیم]- سلطان راہی
- صائمہ
- ندیم بیگ
- غلام محی الدین
- مدیحہ شاہ
- افضل خان
- نرگس
- قوی خان
- دیبا
- البیلا
- عاصم بخاری
- ہمایوں قریشی
یہ فلم گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور راولپنڈی اور ملتان میں مقبولیت کے حساب سے سلور جوبلی منائی۔ یہ فلم اس کے دوسرے رن پر لاہور اور کراچی میں گولڈن جوبلی اور ڈائمنڈ جوبلی منائی۔ یہ فلم بھی اس کے تیسرے رن پر لاہور اور حیدرآباد، سندھ میں سلور جوبلی منائی۔
ساؤنڈ ٹریک
[ترمیم]محمد عاشق علی
Untitled | |
---|---|
گیت
[ترمیم]اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ یہ گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں مسعود رانا نے گائے۔
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "کوئی ماسورہ دے" | حمیرا چنہ | |
2. | "میرے لاک تے پیار" | سائرہ نسیم | |
3. | "علی علی دم علی علی" | اے نیر | |
4. | "جب بھی علی کا نام لیا" | مسعود رانا سائرہ نسیم شجاعت بوبی عارف پیرزادہ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.citwf.com/film166850.htm, Film cast of 'انٹرنیشنل لٹیرے' (1994) عالمی فلم (CITWF) کی ویب گاہ کے لیے مکمل انڈیکس پر، لیا 22 دسمبر 2016
- ↑ http://www.mpaop.org/mpaop/pak-film-database/chronological-of-films/1994-2/international-luteray/#top آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mpaop.org (Error: unknown archive URL), انٹرنیشنل لٹیرے (1994) UR ماپوپ اورج کؤم پر اس کا ڈایٹا مجود ہے
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- موسیقی کے خانہ معلومات نامعلوم قدر کے ساتھ
- Articles using infobox templates with no data rows
- البم خانہ معلومات میں کور کے متبادل متن کی کمی ہے
- خالی قسم کے پیرامیٹر کے ساتھ خانہ معلومات البم استعمال کرنے والے صفحات
- نامعلوم پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات البم استعمال کرنے والے صفحات
- Track listings with deprecated parameters
- 1994ء کی پاکستانی فلمیں
- 1994ء کی فلمیں
- پاکستانی ایکشن فلمیں
- پاکستانی فنتاسی فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- سری لنکا میں 1990ء کی دہائی
- سیاسی فلمیں
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- پاکستانی فلمیں
- پاکستانی سیاسی فلمیں
- پنجابی زبان کی پاکستانی فلمیں