باب:حالیہ واقعات/اپریل 2004ء
- مقدونیہ میں حکام نے اغتراف کیا ہے کہ انہوں نے 7 پاکستانیوں کو مار دیا تھا - ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھنے پر امریکا کی دنیا بھر میں مذمت - تھائی لینڈ کے جنوبی صوبوں میں جماع اسلامیہ نے کئی فوجی چوکیوں پر حملے کیے۔ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک
- نجف میں شدید جھڑپوں میں 64 افراد ہلاک
- بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ - آسٹریا کے صدارتی انتخابات میں ہائنس فشر 52٪ ووٹ کے ساتھ جیت گئے ہیں۔
- بغداد میں بن دھماکے میں 11 عراقی حاں بحق۔
- تھائ لینڈ کے دار الحکومت بینگکاک کے مرکزی علاقوں میں آگ لگنے کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر۔ - شمالی کوریا کے شہر رونگچان کے قریب ریل گاڑی مین دھماکے کی وجہ سے 150 سے زیادہ افراد حلاک - سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں بم دھماکوں میں 9 افراد حلاک۔
- آج بھارت میں آج انتخابات کا پہلا مرحلہ تھا
- ہونڈورس نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
- پاکستانی قبائلیوں اور القائدہ کے لوگوں کے درمیان جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں
- میانمار کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کو رنگون میں دوبارہ اپنے دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی
- جنوبی کوریا کے پارلیمانی انتخابات میں صدر کی حامی جماعت اوری نے 299 میں سے 152 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ - عراق میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک یرغمال اور ایرانی سفارت خانے کے ایک کارکن کو قتل کر دیا گیا۔
- وادی پنجشیر کو افغانستان کا چونتیسواں صوبہ بنا دیا گیا ہے۔
- این ایس سی کے مطابق وفاقی قابل تقسیم ذخیرے میں صوبوں کا حصہ 47٪ ہو گا۔ - ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا نے 400 رن بنا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی رکارڈ بنایا ہے۔
- یورپی سائنسدانوں کے مطابق گرمی بڑھنے کی وجہ سے آئندہ سمندری سطحہ میں 7 میٹو اذافہ ہو سکتا ہے۔
- عراق میں فلوجہ کا محاسہ جاری ہے۔ - مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے کا تہوار منایا
- بلغاریہ میں بس کے حادثے میں ہونے والی 12 بچوں کی وفات پر سوگ۔
- عراق میں امریکی فوجیوں اور مقامی باشندوں کے درمیان ایک مسجد کے احاطے میں جھڑپیں ہوئیں - لتھووینیا کی پارلیمنٹ نے آئین کی خلاف ورزی پر صدر کو برخاست کر دیا ہے
- عراق میں امریکا اور اس کی اتحادیوں نے مقتدا صدر کے خلاف ارسٹ وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
|