باب:سوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Welcome
«خوش آمدید»
Saidu Sharif x 001.jpg 08 PA140024.JPG Bahrain swatvalley x001.JPG
Nuvola apps kedit.png باب سوات
Flag of Pakistan
Emblem of Pakistan
Location on the world map

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع سوات ايک سابقہ رياست تھي جسے 1970ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔ يہ ضلع سنٹرل ايشياء کي تاريخ ميں علمِ بشريات اور آثارِ قديمہ کے لئے مشہور ہے۔ بدھ مت تہذيب و تمدن کے زمانے ميں سوات کو بہت شُہرت حا صل تھي اور اسے اوديانہ يعني باغ کے نام سے پکارتے تھے۔ سيرو سياحت کے کثير مواقع کي وجہ سے اسے پاکستان کا سو ئيٹزرلينڈ کہا جاتا ہے۔ شمالي علاقہ جات کي ترقي ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے ۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔ سوات میں سیر سیاحت کے لئے خاص کر ڈاگے، کبل، سیدوشریف، شریف اباد، بحرین، مدین، کالام، میلگا اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔


Nuvola apps kedit.png منتخب مقالہ
Saidu Sharif x 001.jpg

سیدو شریف, سوات, شمال مغربی سرحدی صوبہ, پاکستان کا ایک سیاحتی مقام ہے اور یہ وادی 3081 فٹ کی اونچایی پر واقع ہے۔

Nuvola apps kedit.png منتخب تصویر
Bahrain swatvalley x001.JPG

وادی بحرین پاکستان، پاکستان کا حسین منظر

بحرین ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک شہر سیاحتی مقام ہے۔ اس کا نام بحرین دو دریاؤں دریائے سوات اور دریائے دارال کی وجہ سے رکھا گیا۔ چونکہ دریا کو عربی میں بحر کہتے ہیں اس لئے دو دریاؤں کے لئے بحرین کا لفظ استعمال ہوا۔ اس علاقے میں توروالی زبان بولی جاتی ہے۔

تصویر: Isruma

Nuvola apps kedit.png زمرہ جات
Nuvola apps kedit.png کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔

2010 کے آخر میں ایک وڈیو یوٹیوب کے ذریعے منظر عام پر آئی جس میں چھ نہتے افراد کو فوجیوں کے ہاتھوں قتل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مقتولین نے شلوار قمیض پہن رکھی ہے جو کہ پاکستان اور سوات میں ایک عام لباس ہے اور قاتلوں کی فوجی وردیاں بالکل پاک فوج جیسی ہیں۔ بوقت قتل یہ مقتولین نہتے ہیں اور ان کی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں۔

وڈیو سامنے آنے کے بعد پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شفاف تحقیقات اور مجرمان کو سزا دینے کا وعدہ کیا مگر تاحال اس سلسلے میں نہ کسی کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ کوئی سزا دی گئی ہے۔ اس واقعے پر بروقت اور کڑا انصاف نہ ہونے کے باعث سانحہ خروٹ آباد اور سرفراز شاہ قتل کے واقعات پیش آئے۔ اس منظرہ کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ سچی تھی یا جعلی۔ اور نہ ہی 'مقتولین' کی شناخت یا لاشیں مل سکیں۔

Nuvola apps kedit.png سوات کی تصاویر
Nuvola apps kedit.png ویکیپیڈیا پاکستانی زبانوں میں

كشميري (Kashmiri) ۔ پښتو (Pashto) ۔ فارسی (Persian) ۔ پنجابی (Punjabi) ۔ سنڌي (Sindhi) ۔

اردو (Urdu)
Nuvola apps kedit.png متعلقہ ابواب

مذہب: ہندومت ۔ بدھ مت ۔ جین مت ۔ سکھ مت ۔ اسلام ۔ عیسائیت ۔ یہودیت
جغرافیہ: ایشیاء ۔ چین ۔ پاکستان ۔ بھوٹان ۔ بنگال ۔ بنگلہ دیش ۔ سری لنکا

سیاسیات: سارک ۔ پاکستانی حکومت ۔ کھیل: کرکٹ
واقعات: تحریک آزادی ہند

Faisalabad ClockTower.jpg
FaisalMasjid.jpg
A view of Shadandur Valley Khot Torkhow Chitral Pakistan Photo by Rahmat Aziz Chitrali.JPG
Tomb Jinnah.jpg
70px-Shahi Mosque 12.jpg
فیصل آباد اسلام آباد چترال کراچی لاہور
Nuvola apps kedit.png ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے
سوات سوات سوات سوات سوات سوات سوات
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع
Wikinews-logo.svg
Wikiquote-logo.svg
Wikibooks-logo.svg
Wikisource-logo.svg
Wiktionary-logo-en.svg
Wikiversity-logo.svg
Commons-logo.svg