سری لنکا جو پہلے سیلون کے نام سے جانا جاتا تھا، سرکاری طور پر، ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا، جنوبی ایشیا میں ایک جزیرہ پر مشتمل ملک ہے۔ یہ بحر ہند اور خلیج بنگال کے جنوب مغرب میں اور بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اسے برصغیر سے خلیج منار اور آبنائے پالک سے الگ کیا گیا ہے۔ سری لنکا کی سمندری حدود بھارت اور مالدیپ کے ساتھ مشترک ہیں۔ سری جے وردھنے پورہ کوٹے اس کا قانون ساز دار الحکومت ہے اور کولمبو سب سے بڑا شہر اور مالی مرکز ہے۔
آج سری لنکا ایک کثیر قومی ریاست ہے، جو متنوع ثقافتوں، زبانوں اور نسلوں کا گھر ہے۔ سنہالی ملک کی اکثریتی آبادی ہیں۔ تمل لوگ، جو ایک بڑے اقلیتی گروہ ہیں، نے بھی جزیرے کی تاریخ میں ایک بڑا کردار ادا کیا ہے۔
باب:سری لنکا/منتخب مضمون
باب:سری لنکا/ذیلی ابواب
باب:سری لنکا/Did you know
باب:سری لنکا/منتخب تصویر
باب:سری لنکا/متعلقہ ابواب