باب:مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(باب:عیسائیت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
باب:اسلام
باب:قرآن
باب:جغرافیہ
باب:تاریخ
باب:ریاضیات
باب:سائنس
باب:معاشرہ
باب:طرزیات
باب:فلسفہ
باب:مذہب
باب:فہرست ابواب
اسلام قرآن جغرافیہ تاریخ ریاضیات سائنس معاشرہ طرزیات فلسفہ مذہب فہرست ابواب

مسیحیت باب
بنیادی   Indices   منصوبہ جات
ترمیم  

نمائش مسیحیت مواد

Sermon on the Mount

مسیحیت (انگریزی: christianity) ایک تثلیث کا عقیدہ رکھنے والا گروہ، مسیح کو اردو میں عام طور پر عیسیٰ کے نام سے جانا ہے۔ مسیحی یا عیسائی ان کو خدا کا بیٹا اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور روح القدس کو۔ جنہیں باپ ، بیٹا روح القدس کا نام دیا جاتا ہے، بعض فرقے مسیح، خدا اور روح القدس کی جگہ مریم کو خدائی جزو مانتے ہیں، جبکہ بعض مسیح کو صرف نبی مانتے ہیں۔ مسیحیت مذہب پہلی صدی عیسوی میں وجود میں آیا۔ مسیحی جن کو اسلامی دنیا عیسیٰ علیہ السلام کے نام سے پکارتی ہے، ان کو تثلیث کا ایک جزو یعنی خدا ماننے والے مسیحی کہلاتے ہیں۔ لیکن کئی فرقے مسیحی کو خدا نہیں مانتے وہ انہیں کیا نبی یا عام انسان مانتے ہیں۔ مسیحیت میں تین خداؤں کا عقیدہ بہت عام ہے جسے تثلیت بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر مسیحی کہتے ہیں مسیحیت میں خدا کا تصور، بیٹا، روح القدس ایک ہے اور وہ اپنے آپ کو موحدین (ایک خدا کے ماننے والے) کہتے ہیں۔ اور اسے توحید فی التثلیث کا نام دیتے ہیں۔ عیسائیت ایک سامی مذہب ہے۔ یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ پوری دنیا میں اس کے لگ بھگ دوارب پیروکار ہیں۔مسیحی حضرت عیسیٰ پر اعتقادر رکھتے ہیں۔ مقدس بائبل عیسائیوں کی مقدس کتاب ہے۔

مسیحیت کے متعلق مزید پڑھیے...
ترمیم  

منتخب مضمون

انجیل کا قدیم ورق
انجیل (انگریزی: Gospel، یونانی اصل الکلمہ، بمعنی خوشخبری) مسیحیت کی مقدس کتب میں شامل ہے جو مسیحیت کے مطابق کلامِ یسوع المسیح اور اسلام کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی ہے۔

چار اناجیل ہی کو عام طور پر مسیحی بڑے فرقے مانتے ہیں، مگر اس کے علاوہ دیگر کئی اناجیل کا ثبوت بھی موجود ہے۔عہد نامہ جدید میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں۔ چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے۔
عہد نامہ جدید ان اناجیل سے شروع ہوتا ہے جن میں مسیح کی پیدائش، رسالت، تبلیغ، معجزات، رومیوں کے ہاتھوں قتل اور تین دن بعد دوبارہ زندہ ہونے کی کہانی ہے اور یسوع المسیح کی اس قربانی سے انسان کی بقا اور بہبود کی خوشخبری ہے۔یونانی زبان کے لفظ ایون جولین/Euangelion سے عربی میں (براستہ حبشہ) یہ لفظ انجیل بن گیا، (قرآن: سورۃ الحدید:27) میں آ جانے کی وجہ سے پھر جہاں جہاں اسلام پہنچا اس زبان میں بھی مسیحی عہد نامہ جدید کی پہلی چاروں کتب اور بعض اوقات سارے عہد نامہ جدید کے مجموعہ کو انجیل کہا جانے لگا۔

ترمیم  

منتخب اقتباس

Ichthus.svg

No scripture has been selected for this month yet. براہ مہربانی be bold اور click the "edit" button above to add one from a translation in the public domain.

ترمیم  

منتخب سوانح

Thomas.jpg
حضرت عیسی کا ایک حواری، آرامی زبان میں توما کو توام کہتے ہیں جس کا مطلب ہے "جڑواں۔ عہد نامہ جدید میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور رسولوں کے اعمال میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ یوحنا کی انجیل میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی ، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔توماکی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتاب عہد نامہ جدید میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسودہ تھا وہ توما کی انجیل ہی تھی، اس سے بھی پہلے 1897 میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پائے گئے تھے۔اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔
ترمیم  

کیا آپ جانتے ہیں...

...کے دنیا میں اندازا 2.5 بلین مسیحی ہیں؟
...کےپروٹسٹنٹ کی بائبل میں 66، کیتھولک کی 73 اور راسخُ الا عتقاد کلیسا کی بائبل میں 75 کتب ہیں؟
...کے 33,500 سے زائد مسالک صرف پروٹسٹنٹ کے دنیا بھر کے238 ممالک میں ہیں؟

ترمیم  

منتخب تصویر

مالاگاسی زبان میں بائبل کا نسخہ
تصویر ساز: ڈینیل رالیبیرا

مالاگاسی زبان میں بائبل کا نسخہ، مالاگاسی زبان میں بائبل کا سب سے پہلا ترجمہ، ڈیوڈ گریفتھس 1831ء میں کیا۔

ترمیم  

ایسوسی ایٹڈ ویکیمیڈیا

مسیحیت ویکی اخبار پر     مسیحیت ویکی اقتباسات پر     مسیحیت ویکی کتب پر     مسیحیت ویکی منبع پر     مسیحیت وکشنری پر     مسیحیت ویکیمیڈیا اشتراک پر
خبریں اقتباسات کتابیں اور کتابچے متن تعریفیں تصاویر
Wikinews:مسیحیت
Wikiquote:مسیحیت
Wikibooks:مسیحیت
Wikisource:مسیحیت
Wiktionary:مسیحیت
Commons:مسیحیت
ترمیم  

موضوعات