تبادلۂ خیال صارف:Abualsarmad/Flow Archive 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔

اس صفحہ کے بارے میں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار" کا جواب دیں
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"عربی زمرے کا مطلب" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم Ttwwxlv99ysdnbck آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

"اردو ویکی اقتباسات" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم Ttmz0yp3oa9l9y3u! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

"رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین" کا جواب دیں
امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"اردو ویکی پیڈیا ماحول" کا جواب دیں
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام

اعزازات وہ ہوتے ہیں جو برضا و رغبت دئیے جائیں جناب یہ اعزاز توآپ نے فرمائش کرکے مجھ سے لگوایا تھا مجھے مناسب نہیں لگا لہذا استرجع کر دیا جسے آپنے رد کر دیاجو آپ کا حق نہیں تھا

میں نےلاہوت لامکاں کی تائید بھی آپ کے کہنے پر کی اسے بھی استرجع کیا تھا کیونکہ یہ ایک غلط رویہ ہے ویسے جناب کی فرمائش پر میں نے کئی مضامین لکھے وہ میں استرجع نہیں کرونگا 

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس طرح عبید رضا صاحب نے Obaid-Bot کے ذریعے کئی صارفین کے شہری صفحات بنائے تو کیا وہ بھی استرجع کردیں رہی بعد لاہوت لامکاں کی ہاں کہا تھا آپ سے جو میں نے غلط کیا۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

الفاظ کسی کی ملکیت نہیں ہوتے الفاظ چاہے اپنے ہوں یا کسی دوسرے صارف کے اس حذف کرنا ایک قسم کی تخریب کاری ہے ہاں اس پر لکیر لگائی جاسکتی ہے جو میں نے ابھی کیا ہے۔۔۔۔ ُاس وقت الفاظ کاٹے جاسکتے ہیں جب غلطی سے لکھا ہو۔۔۔۔آپ نے سوچ سمجھ کے لکھا تھا یا میرے کہنے پر؟؟ امید ہے آپ سمجھنے کی کوشش کریں۔۔ اور تعاون کریں فیس بک پر بلاک کرنے سے یا ایسے اعزازات واپس لینا کوئی حل نہیں اللہ میرے سمیت ہم کو ہدایت دے۔۔۔۔ ہاں اگر آپ واپس لے رہے ہیں تو لکیر لگائیں۔۔۔۔ امید ہے کہ منتظم و صارف:Obaid Raza بھی متفق ہونگے اس بات سے۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 07:39, 12 مئی 2017 (م ع و)

"ذاتی دشمنی اور تخریب کاری سے اجنتاب!" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب! احقر کے مضمنون تلبیس ابلیس میں تصویر کے اضافے کا شکریہ! بندہ تہ دل سے آپ کو شکریہ کہتا ہے!!

"تصویر کا اضافہ" کا جواب دیں
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"رائے درکار" کا جواب دیں
Abuaneeqa (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تفسیر بغوی کے ذمرے میں سب سے پہلے تو تاریخ وفات غلط لکھی ہوءی ہے ، تفسیر بغوی میں امام بغوی کی تاریخ وفات 510 یا 516 ھجری لکھی ہے ۔

دوسرے اس میں لکھا ہے کہ کہ اس میں تفسیر ابن کثیر کے حوالے جا بجا ملتے ہیں ، جبکہ تفسیر ابن کثیر 700 ھجری میں لکھی گءی ، تو پہلے کی کتاب میں بعد کے حوالے کیسے ہوسکتے ہیں ۔ یہی درست کیا تھا اور مکمل حوالہ تفسیر سے ہی دیا تھا ۔

Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب یہ تاریخ وفات میں نے نہیں تحریر کی یہ جناب Mjadil صاحب کی تحریر ہے جبکہ وہ بھی درست ہے کیونکہ 516 ھ 1122ءہی بنتی ہےاور تفسیر ابن کثیر کے حوالے جا بجا ملتے ہیں کا حوالہ دے دیا گیا ہے

Abuaneeqa (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تفسیر خازن کے مولف 678 میں پیدا ہوکر 741 ہجری میں فوت ہوئے ہیں ۔

تفسیر ابن کثیر کے مؤلف 700 میں پیدا ہو کر 774 ہجری میں فوت ہوئے ہیں ۔

گویا معاملہ اس کے برعکس ہے ، خازن نے تفسیر بغوی کی تہذیب و ترتیب اور اضافے کرکے ایک نئی تفسیر مرتب کی ہے ، جبکہ ابن کثیر نے بھی بغوی سے خوب خوب استفادہ کیا ہے ۔

پہلے وہاں 1122 ھ لکھا ہوا تھا ۔ اب بھی ایک جگہ ء کی بجاءے ھجری آگیا ہے ۔

محدث فورم کا جو لنک ہے وہاں پر اس میں کافی بحث ہے اس موضوع پر ۔

"تفسیر بغوی میں ایڈیٹنگ واپس پھیر دی" کا جواب دیں
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

.

"اسلام علیکم!" کا جواب دیں