جبوتی کے علاقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبوتی کے علاقے
Regions of Djibouti
Gobolada Jabuuti (صومالی زبان)
Rakaakay Gabuutih (عفار زبان)
The Regions of Djibouti.png
زمرہوحدانی ریاست
مقامجبوتی
شمار6 علاقے
حکومتعلاقائی حکومت
ذیلی تقسیماتاضلاع

جبوتی کے علاقے جبوتی کی بنیادی جغرافیائی تقسیم ہیں جن کے ذریعے جبوتی کا انتظام سنبھالا جاتا ہے۔

علاقے[ترمیم]

علاقے
علاقہ آبادی انتظامی مرکز
جبوتی علاقہ 748,000 جبوتی (شہر)
علی صبیح علاقہ 71,640 علی صبیح
ارتا علاقہ 40,163 آرتا، جبوتی
دخیل علاقہ 83,409 دخیل
تاجورہ علاقہ 89,567 تاجورہ
اوبوک علاقہ 37,856 اوبوک

مزید دیکھیے[ترمیم]