"بھارت کا مرکزی بجٹ برائے 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 10: سطر 10:
== پس منظر ==
== پس منظر ==
یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک معاشی تنزلی سے دو چار ہے اور جی ڈی پی 5 فیصد کے ساتھ گزشتہ 5 برس کے سب سے نچلے درجہ پر ہے۔<ref name=":0" /> [[شہریت ترمیمی بل 2019ء]] اور [[مسئلہ کشمیر]] کی وجہ سے ویسٹرن ایسیٹ مینجمینٹ کمپنی نے کچھ حکومتی معاہدے بھی ختم کردئے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی معاشیات کو نقصان ہو رہا ہے۔<ref>{{Cite news|url=https://www.business-standard.com/about/what-is-il-fs-crisis|title=What is IL&FS crisis?|last=|first=|date=|work=Business Standard India|access-date=2020-01-18|url-status=live}}</ref><ref name=":3">{{Cite news|url=https://economictimes.indiatimes.com/markets/stocks/news/a-453-billion-bond-manager-is-shifting-bets-from-india-to-china/articleshow/73268603.cms|title=This $453 billion fund manager cuts India bet on CAA and Kashmir|last=|first=|date=2020-01-15|work=The Economic Times|access-date=2020-01-16|url-status=live|others=Bloomberg Livemint}}</ref> بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والہ بیرونی کمپنیوں نے چین اور ملائیشیا میں سرماری کرنے کے اشارے دیے ہیں۔<ref name=":3" />

[[وزیر اعظم بھارت]] [[نریندر مودی]] نے [[میری سرکار (ویبسائٹ)]] عوام کو بجٹ کے لئے مشورے دینے کی دعوت دی تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.newslaundry.com/|title=Dear prime minister, here’s my suggestion for Budget 2020: Scrap the citizenship law|last=S|first=Meghnad|date=10 جنوری 2020|website=Newslaundry|url-status=live|archive-url=|archive-date=|access-date=2020-01-13}}</ref>
[[وزیر اعظم بھارت]] [[نریندر مودی]] نے [[میری سرکار (ویبسائٹ)]] عوام کو بجٹ کے لئے مشورے دینے کی دعوت دی تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.newslaundry.com/|title=Dear prime minister, here’s my suggestion for Budget 2020: Scrap the citizenship law|last=S|first=Meghnad|date=10 جنوری 2020|website=Newslaundry|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20181018110220/https://www.newslaundry.com/|archive-date=2018-10-18|access-date=2020-01-13}}</ref>

== اہم نکات ==
== اہم نکات ==

نسخہ بمطابق 01:22، 5 اکتوبر 2020ء

2020ء (2020ء) بھارت کا مرکزی بجٹ
2020 کے لیے بھارت کا کیندریہ بجٹ
تاریخ پیشکش1 فروری 2020ء
عرض گزارنرملا سیتارمن، وزیر مالیات
کہاںبھارتی پارلیمان
پارلیمنٹسترہویں (لوک سبھا)
جماعتبھارتیہ جنتا پارٹی
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ
‹ 2019
2021 ›

بھارت کا مرکزی بجٹ برائے 2020ء-2021ء وزیر مالیات بھارت نرملا سیتارمن نے 1 فروری 2020ء کو بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں میں پیش کیا۔ یہ نریندر مودی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کی دوسری حکومت کا دوسرا بجٹ ہے۔[1][2] بجٹ سے قبل 31 جنوری 2010ء کو معاشی سروے 2019ء2010ء پیش کیا گیا تھا۔[3] بجٹ کی تقریر سے قبل وزیر خزانہ نے 15ویں فائنانس کمیشن کی رپورٹ پیش کی۔

نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ کی تقریر میں کشمیر پر ایک نظم بھی سنائی۔ انہوں نے تمل زبان کا ایک شعر بھی پڑھا۔[4][5]

تاریخ

مرکزی بجٹ بھارت کی سالانہ رپورٹ ہے جس میں حکومت کی آمد و صرف کا تخمینہ پیش کیا جاتا ہے۔ آئین ہند کی دفعہ 112 کے مطابق حکومت پر لازم ہے کہ وہ ہر سال بجٹ پیش کرے۔[6] 18 فروری 1960ء کو بھارت کا پہلا بجٹ پیش کیا گیا تھا۔

پس منظر

یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب ملک معاشی تنزلی سے دو چار ہے اور جی ڈی پی 5 فیصد کے ساتھ گزشتہ 5 برس کے سب سے نچلے درجہ پر ہے۔[7] شہریت ترمیمی بل 2019ء اور مسئلہ کشمیر کی وجہ سے ویسٹرن ایسیٹ مینجمینٹ کمپنی نے کچھ حکومتی معاہدے بھی ختم کردئے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی معاشیات کو نقصان ہو رہا ہے۔[8][9] بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والہ بیرونی کمپنیوں نے چین اور ملائیشیا میں سرماری کرنے کے اشارے دیے ہیں۔[9] وزیر اعظم بھارت نریندر مودی نے میری سرکار (ویبسائٹ) عوام کو بجٹ کے لئے مشورے دینے کی دعوت دی تھی۔[10]

اہم نکات

مرکزی بجٹ میں تعلیم کے لئے99,300 کروڑ (امریکی $14 بلین) مختص کیا گیا۔[11] درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے 138,700 کروڑ (امریکی $19 بلین) مختص کیا گیا۔[11] دفاعی پینشن کے لئے 13,000 کروڑ (امریکی $1.8 بلین) جبکہ جموں و کشمیر کے لئے 30,757 کروڑ (امریکی $4.3 بلین) اور لداخ کے لئے 5,958 کروڑ (امریکی $840 ملین) مختص کیے گئے۔[12] جی-20 چوٹی کانفرنس کے لئے 100 کروڑ (امریکی $14 ملین) [12] اور معذوری کی فلاح و بہبود کے لئے 9,500 کروڑ (امریکی $1.3 بلین) دیے گئے۔[11][12]

حوالہ جات

  1. Shantanu Nandan Sharma، Suman Layak (2020-01-13)۔ "What FM Nirmala Sitharaman could do in Budget 2020 to boost demand and revive economy"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2020 
  2. Sandeep Singh (12 جنوری 2020)۔ "Budget For The Common Man: Key Income Tax Changes Announced In Past Budgets"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2020 
  3. "Economic Survey 2020 to be presented in both Houses today as Budget session begins"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 31 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2020 
  4. The Hindu Net Desk (2020-02-01)۔ "Budget 2020 | When Thiruvalluvar met Modi"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2020 
  5. "Budget 2020"۔ Business Standard India۔ 13 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2020 
  6. "What is IL&FS crisis?"۔ Business Standard India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020 
  7. ^ ا ب "This $453 billion fund manager cuts India bet on CAA and Kashmir"۔ The Economic Times۔ Bloomberg Livemint۔ 2020-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  8. Meghnad S (10 جنوری 2020)۔ "Dear prime minister, here's my suggestion for Budget 2020: Scrap the citizenship law"۔ Newslaundry۔ 18 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2020 
  9. ^ ا ب پ
  10. ^ ا ب پ Bloomberg (1 فروری 2020)۔ "Union Budget 2020: Winners and losers – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2020