"ایچ ڈی دیوے گوڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جنتا دل سے وزرائے اعلیٰ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 38: سطر 38:
| date= oct
| date= oct
| year = 2014
| year = 2014
| source = <ref name="india.gov.in"/><ref name="pmindia1">{{cite web|url=http://pmindia.nic.in/pm_gowda.html |title=Shri H. D. Deve Gowda |publisher=Pmindia.nic.in |accessdate=2012-08-04}}</ref><ref name="164.100.47.132">http://164.100.47.132/LssNew/Members/Biography.aspx?mpsno=3960</ref>
| source = <ref name="india.gov.in"/><ref name="pmindia1">{{cite web|url=http://pmindia.nic.in/pm_gowda.html |title=Shri H. D. Deve Gowda |publisher=Pmindia.nic.in |accessdate=2012-08-04}}</ref><ref name="164.100.47.132">{{Cite web |url=http://164.100.47.132/LssNew/Members/Biography.aspx?mpsno=3960 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-11-24 |archive-date=2014-10-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141019223206/http://164.100.47.132/LssNew/Members/Biography.aspx?mpsno=3960 |url-status=dead }}</ref>
|signature = DeveGowda autograph.jpg
|signature = DeveGowda autograph.jpg
}}
}}

نسخہ بمطابق 05:49، 29 دسمبر 2020ء

ایچ ڈی دیوے گوڑا
(کنڑا میں: ಹರದನಹಳ್ಳಿ ದೊಡ್ಡೇಗೌಡ ದೇವೇಗೌಡ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
H D Deve Gowda تفصیل= ایچ ڈی دیوے گوڑا
H D Deve Gowda تفصیل= ایچ ڈی دیوے گوڑا

گیارہواں وزیراعظم بھارت
مدت منصب
1 جون 1996 – 21 اپریل 1997
صدر شنکر دیال شرما
اٹل بہاری واجپائی
اندر کمار گجرال
وزیر داخلہ
مدت منصب
1 جون 1996 – 29 جون 1996
مرلی منوہر جوشی
اندرجیت گپتا
وزیر اعلیٰ کرناٹک
مدت منصب
11 دسمبر 1994 – 31 مئی 1996
گورنر
Veerappa Moily
Jayadevappa Halappa Patel
معلومات شخصیت
پیدائش 18 مئی 1933ء (91 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہردنھلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
ڈومنین بھارت
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4 بیٹے، بشمول H.D. Revanna اور ایچ ڈی کمارسوامی اور 2 بیٹیاں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایچ ڈی دیوے گوڑا، ہندوستانی سیاست دان۔ سابق وزیر اعظم۔ صدر، جنتا دل (ایس)۔ مئی 1933میں کرناٹک کے ہاسن ضلع میں پیدا ہوئے۔ دیوگوڑا بیس سال کی عمر میں ہی سیاست میں سرگرم ہو گئے تھے۔ 1953میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے اور1962 تک اس کے رکن رہے۔ متوسط طبقے کے کسان خاندان سے تعلق رکھنے والے دیوگوڑا نے غریب کسانوں کے مسئلوں کو لے کر لڑنے والے رہنماء کے طور پر نام کمایا۔ وہ 28 سال کی عمر میں انتخابی میدان میں اترے اور ایم ایل اے بنے۔ سن 76- 1972کے دوران اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنماء رہے۔ وہ کرناٹک میں شہری کاموں اور آب پاشی کے وزیر بھی بنے۔ انہوں نے پراجکٹوں کے لیے کم رقم مختص کرنے پر احتجاجاً استعفی دے دیا۔ پہلی بار 1991میں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ سن1994میں کرناٹک میں جنتا دل کی کامیابی میں اہم کردار نبھایا اور وزیراعلی بنے۔ تیس مئی1996 کو وزیراعلی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور تیسرے مورچے کی قیادت میں بھارت کے وزیر اعظم بنے۔ ان کا وزیر اعظم بننا کسی کرشمے سے کم نہیں تھا۔

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/H-D-Deve-Gowda — بنام: H.D. Deve Gowda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021901 — بنام: H. D. Deve Gowda — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. General Election 2014