"فرحان علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← چھ
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36: سطر 36:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Latest-Album/latest-album-of-farhan-ali-qadri.html فرحان علی قادری کا نیا البم ]
* [http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Latest-Album/latest-album-of-farhan-ali-qadri.html فرحان علی قادری کا نیا البم ] {{wayback|url=http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Latest-Album/latest-album-of-farhan-ali-qadri.html |date=20100724021531 }}
* [http://www.farhan-qadri.com فرحان علی قادری کا موقع جال]
* [http://www.farhan-qadri.com فرحان علی قادری کا موقع جال] {{wayback|url=http://www.farhan-qadri.com/ |date=20100424035549 }}
* [http://www.farhan-qadri.com/farhan-ali-qadri/index.php فرحان علی قادری فین کلب]
* [http://www.farhan-qadri.com/farhan-ali-qadri/index.php فرحان علی قادری فین کلب] {{wayback|url=http://www.farhan-qadri.com/farhan-ali-qadri/index.php |date=20100603064243 }}
* [http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Roman-Lyric/roman-lyric-by-farhan-ali-qadri.html فرحان علی قادری کی نعتیں]
* [http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Roman-Lyric/roman-lyric-by-farhan-ali-qadri.html فرحان علی قادری کی نعتیں] {{wayback|url=http://www.farhan-qadri.com/islamic-multimedia/control/Roman-Lyric/roman-lyric-by-farhan-ali-qadri.html |date=20100725053008 }}


{{نعت خواں}}
{{نعت خواں}}

نسخہ بمطابق 00:55، 16 جنوری 2021ء

فرحان علی قادری
مقامی نامفرحان علی قادری
پیدائش (1995-10-01) 1 اکتوبر 1995 (عمر 28 برس)جیکب آباد، سندھ، پاکستان
اصنافحمد و نعت (1983)
پیشےنعت خواں
ویب سائٹwww.farhan-qadri.com

فرحان علی قادری جیکب آباد، پاکستان میں یکم اکتوبر، 1995ء کو پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے بہتر نعت خوانوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں کے کئی زبانوں مثلاً اردو، سندھی، سرائیکی اور پنجابی میں نعت خوانی کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے انگریزی اور بنگالی زبان میں بھی نعت خوانی کی۔

ابتدائی زندگی

فرحان جیکب آباد جو پاکستان کے سب سے زیادہ گرم شہر ہے میں پلا بڑھا۔ وہ ایک بلوچ خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ فرحان علی نے پانچ سال کی چھوٹی سی عمر سے نعت خوانی کا آغاز کیا۔ وہ سکول اور میلاد میں نعتیں پڑھتے تھے اور ہمیشہ ان کی مدھر اور بہت پر اثر آواز کی بدولت ان کی حوصلہ افزائی ہوتی تھی۔ وہ اپنی سب سے مشہور نعت نور والا آیا ہے کی وجہ سے بین الاقوامی طور پر مشہور ہوئے۔

سلسلہ نعت خوانی

نعت خوانی کے سلسلے میں انہوں نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر دورے کیے ہیں اور بے شمار محافل میں نعت خوانی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کویت کا پرچمکویت، سعودی عرب کا پرچمسعودی عرب اور موریشس کا پرچمموریشس سمیت دیگر ممالک میں نعت خوانی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں کے پاکستانی کے کئی ٹیلی ویژن چینلوں سے براہ راست بھی نعت خوانی کا مظاہرہ کیا ہے۔

خاندان

فرحان علی قادری کے چھ بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ان کے والد کا نام فضل محمد ہے اور ان کے بڑے بھائی حامد علی نے اس کا نام "فرحان" رکھا۔ فرحان علی بذات خود ایک پیارا بچہ ہے۔ ہر مسلمان اس کے نعتوں سے محبت کرتا ہے

اعزازات

فرحان علی قادری قومی، صوبائی اور ضلعی سطح پر اب تک کئی اعزازات جیت چکے ہیں۔ ہر ہفتے وہ عام طور پر تین سے چھ محافل نعت میں شرکت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط