"کویتا سیٹھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}


'''کویتا سیٹھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Kavita Seth}} (ولادت: 14 ستمبر 1970ء) بھارتی [[پس پردہ گلوکار|پس پردہ گلوکارہ]] ہیں۔ اس کے کے علاوہ غزل اور صوفی موسیقی کی بھی ایک فنکار ہیں اور ایک صوفی موسیقی گروپ، ''کاروان گروپ'' کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔<ref name="st">{{cite news|url=http://www.thehindu.com/life-and-style/money-and-careers/article351812.ece|title=Sufi and soul|date=1 April 2010|work=[[دی ہندو]]|access-date=19 April 2010|location=Chennai, India|first=Harshikaa|last=Udasi}}</ref><ref name="sc">[https://uvmp3.com/ecbdaf/kavita-seth-performs-at-sufi-concert.html Kavita Seth performs at Sufi concert] [[Screen (magazine)|Screen]], 30 January 2009.</ref>
'''کویتا سیٹھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Kavita Seth}} (ولادت: 14 ستمبر 1970ء) بھارتی [[پس پردہ گلوکار|پس پردہ گلوکارہ]] ہیں۔ اس کے کے علاوہ غزل اور صوفی موسیقی کی بھی ایک فنکار ہیں اور ایک صوفی موسیقی گروپ، ''کاروان گروپ'' کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔<ref name="st">{{cite news|url=http://www.thehindu.com/life-and-style/money-and-careers/article351812.ece|title=Sufi and soul|date=1 April 2010|work=[[دی ہندو]]|access-date=19 April 2010|location=Chennai, India|first=Harshikaa|last=Udasi}}</ref><ref name="sc">[https://uvmp3.com/ecbdaf/kavita-seth-performs-at-sufi-concert.html Kavita Seth performs at Sufi concert] {{wayback|url=https://uvmp3.com/ecbdaf/kavita-seth-performs-at-sufi-concert.html |date=20190821063744 }} [[Screen (magazine)|Screen]], 30 January 2009.</ref>


کویتا سیٹھ نے 2010ء میں فلم [[ویک اپ سڈ]] کے لئے کلاسیکی صوفی نغمہ "گنجا سا کوئی ایک تارا" کے لئے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] جیتا۔<ref>{{cite news|url=http://www.thehindu.com/features/cinema/article123631.ece|title=Amitabh Bachchan, Vidya Balan claim top honours|date=28 February 2010|work=The Hindu|location=Chennai, India}}</ref> ان کو اسی گانے کے لئے [[اسٹار اسکرین اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] بھی ملا۔ یہ نغمہ 2009ء میں سب سے مقبول نغموں میں سے ایک تھا۔<ref name="it">{{cite news|url=http://www.indianexpress.com/news/Music-and-Lyrics/595934/|title=Music and Lyrics|date=26 March 2010|publisher=Indian Express|access-date=19 April 2010}}</ref><ref name="id">{{cite news|url=http://www.expressindia.com/latest-news/song-sung-true/520919/|title=Song Sung True|date=24 September 2009|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20121005064634/http://www.expressindia.com/latest-news/song-sung-true/520919/|archive-date=5 October 2012}}</ref>
کویتا سیٹھ نے 2010ء میں فلم [[ویک اپ سڈ]] کے لئے کلاسیکی صوفی نغمہ "گنجا سا کوئی ایک تارا" کے لئے [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] جیتا۔<ref>{{cite news|url=http://www.thehindu.com/features/cinema/article123631.ece|title=Amitabh Bachchan, Vidya Balan claim top honours|date=28 February 2010|work=The Hindu|location=Chennai, India}}</ref> ان کو اسی گانے کے لئے [[اسٹار اسکرین اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ]] بھی ملا۔ یہ نغمہ 2009ء میں سب سے مقبول نغموں میں سے ایک تھا۔<ref name="it">{{cite news|url=http://www.indianexpress.com/news/Music-and-Lyrics/595934/|title=Music and Lyrics|date=26 March 2010|publisher=Indian Express|access-date=19 April 2010}}</ref><ref name="id">{{cite news|url=http://www.expressindia.com/latest-news/song-sung-true/520919/|title=Song Sung True|date=24 September 2009|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20121005064634/http://www.expressindia.com/latest-news/song-sung-true/520919/|archive-date=5 October 2012}}</ref>

نسخہ بمطابق 04:46، 9 مارچ 2021ء

کویتا سیٹھ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 ستمبر 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کویتا سیٹھ (انگریزی: Kavita Seth) (ولادت: 14 ستمبر 1970ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔ اس کے کے علاوہ غزل اور صوفی موسیقی کی بھی ایک فنکار ہیں اور ایک صوفی موسیقی گروپ، کاروان گروپ کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔[1][2]

کویتا سیٹھ نے 2010ء میں فلم ویک اپ سڈ کے لئے کلاسیکی صوفی نغمہ "گنجا سا کوئی ایک تارا" کے لئے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔[3] ان کو اسی گانے کے لئے اسٹار اسکرین اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ بھی ملا۔ یہ نغمہ 2009ء میں سب سے مقبول نغموں میں سے ایک تھا۔[4][5]

ابتدائی زندگی

کویتا سیٹھ اتر پردیش کے بریلی میں پیدا ہوئی تھی۔[6]

اپنی شادی کے بعد کویتا سیٹھ دہلی چلی گئیں ، جہاں انہوں نے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) اور دوردرشن کے لئے فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا۔

پیشہ وارانہ زندگی

کویتا سیٹھ نے سب سے پہلے بریلی میں واقع خان کاہے نیازیا درگاہ، اور عوامی شوز اور محافل موسیقی میں فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا۔

ذاتی زندگی

کویتا سیٹھ کے دو بیٹے، کاویش سیٹھ اور کنیشک سیٹھ ہیں، دونوں ہی کویتا سیٹھ کے ساتھ فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کویتا کے شوہر کے کے سیٹھ کی موت 15 دسمبر 2011ء کو، 48 سال کی عمر میں ہوئی۔[7]

فلمو گرافی

پس پردہ گلوکارہ

فلم سال نغمے کا نام
وعدہ 2005ء مولا
گینگسٹر 2006ء مجھے مت روکو
ویک اپ سڈ 2009ء ایک تارا
یہ میرا انڈیا[8] 'آپ روٹھتے رہے'

'دل مندر'

'مورے نینا'

ایڈمشن اوپن [9] 2010ء
راجنیتی مورے پیا
آئی ایم بنگور
تریشنا 2011ء روناکیں

لگن لگی

کھری کھری

کوکٹیل 2012ء تم ہی ہو بندھو
بامبے ٹاکیز مربہ
نیرجا 2016ء جیتے ہیں چل
سنتھیئلی ننھا کبیرہ نوا پریماڈا ہچارو
ویٹنگ (2015ء فلم) ذرا ذرا
بیگم جان 2017ء پریم میں توہرے

البم

  • اک دن (2012ء)
  • خدا وہی ہے (2011ء)
  • بلھے شاہ (2010ء)
  • کبیرانا صوفیانہ (2010ء)
  • صوفیانہ (2007ء)
  • لگن لگی رے (2021ء)

ایوارڈز اور نامزدگی

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
2010ء ویک اپ سڈ فلم فیئر اعزازات

بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا"

فاتح
اسٹار اسکرین ایوارڈ

بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" میوزک میں بہترین نیو ٹیلنٹ

فاتح
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ

بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا"

فاتح
اسٹارڈسٹ ایوارڈ
– "ایک تارا"
فاتح
گلوبل انڈین میوزک ایوارڈ

بہترین پس پردہ گلوکارہ – "ایک تارا" سال کا مقبول گلوکار سال کا بہترین گانا – "ایک تارا"

فاتح
جی آر 8 ایف ایل او خواتین ایوارڈ

خواتین اچیور ایوارڈ

فاتح
2012ء کوکٹیل (2012ء فلم) بگ انٹرٹینمنٹ ایوارڈز 2012ء

"تم ہی ہو بندھو"

فاتح
مرچی میوزک ایوارڈ

سال کی خواتین آواز – "تم ہی ہو بندھو"

نامزد[10]


حوالہ جات

  1. Harshikaa Udasi (1 April 2010)۔ "Sufi and soul"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010 
  2. Kavita Seth performs at Sufi concert آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uvmp3.com (Error: unknown archive URL) Screen, 30 January 2009.
  3. "Amitabh Bachchan, Vidya Balan claim top honours"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 28 February 2010 
  4. "Music and Lyrics"۔ Indian Express۔ 26 March 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010 
  5. "Song Sung True"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 24 September 2009۔ 05 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "Music and Lyrics"۔ Indian Express۔ 26 March 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2010 
  7. https://archive.is/20120710175645/http://movies.ndtv.com/movie_story.aspx?ID=ENTEN20110190329&keyword=music&subcatg=MUSICINDIA&nid=158688۔ 10 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  8. Kavita Seth Filmography آرکائیو شدہ 15 جون 2009 بذریعہ وے بیک مشین بالی وڈ ہنگامہ
  9. Music Review of Admissions Open
  10. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2012"۔ www.radiomirchi.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018