"ارشد وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
{{خانہ معلومات اداکار}}
'''ارشد وارثی''' ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ [[بالی وڈ]] کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔<ref>{{cite news|title=The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi|url=http://www.thegenxtimes.com/editorials/the-success-story-of-the-circuit-of-bollywood-arshad-warsi/|work=دی جینکس ٹائمز|publisher=دی جینکس ٹائمز|accessdate=9 اپریل 2017|date=9 اپریل 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224203019/http://www.thegenxtimes.com/editorials/the-success-story-of-the-circuit-of-bollywood-arshad-warsi/|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{cite news |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-03-11/news-interviews/31144711_1_arshad-warsi-jolly-llb-holi|title= Holi, Arshad Warsi style|work=دی ٹائمز آف انڈیا|publisher=دی ٹائمز گروپ}}</ref>
'''ارشد وارثی''' ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ [[بالی وڈ]] کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔<ref>{{cite news|title=The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi|url=http://www.thegenxtimes.com/editorials/the-success-story-of-the-circuit-of-bollywood-arshad-warsi/|work=دی جینکس ٹائمز|publisher=دی جینکس ٹائمز|accessdate=9 اپریل 2017|date=9 اپریل 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224203019/http://www.thegenxtimes.com/editorials/the-success-story-of-the-circuit-of-bollywood-arshad-warsi/|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref><ref>{{cite news|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-03-11/news-interviews/31144711_1_arshad-warsi-jolly-llb-holi|title=Holi, Arshad Warsi style|work=دی ٹائمز آف انڈیا|publisher=دی ٹائمز گروپ|access-date=2018-10-02|archive-date=2014-02-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20140202112823/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-03-11/news-interviews/31144711_1_arshad-warsi-jolly-llb-holi|url-status=dead}}</ref>


==ابتدائی زندگی==
==ابتدائی زندگی==

نسخہ بمطابق 05:13، 26 اپریل 2021ء

ارشد وارثی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  گلو کار ،  فلم ساز ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارشد وارثی ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔[1][2]

ابتدائی زندگی

وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی[3] جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔[4] انہون نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔[5]

ذاتی زندگی

وارسی اپنی بیوی ماریا گوروٹی اور بچوں کے ساتھ

وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ انکا بیٹا زیکی وارثی 10 اگست 2004ء کو پیدا ہوا۔ وارثی اور ماریا نے فلم سلام نمستے میں خصوصی ظہور کیا۔ 2 مئی، 2007ء کو ان کے ہاں ایک بیٹی زینی وارثی پیدا ہوئی۔ وارسی اپنے اسکول کے دنوں میں ملکی سطح کے بہترین کسرتی تھے۔[6]

حوالہ جات

  1. "The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi"۔ دی جینکس ٹائمز۔ دی جینکس ٹائمز۔ 9 اپریل 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017 
  2. "Holi, Arshad Warsi style"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ دی ٹائمز گروپ۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018 
  3. "Arshad rejects politics but will give Sanjay 'moral' support"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 1 February 2009۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011 
  4. "On a roll: Meet Arshad Warsi – the real life hero of the rags-to-riches story"۔ دی ہندو۔ The Hindu Group۔ 18 November 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011 
  5. Times News Network (10 March 2013)۔ "I cannot find another woman like my wife: Arshad Warsi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ The Times Group۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015 
  6. "Meet the gymnast: Arshad Warsi Interview"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2010