"ندا یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 55: | سطر 55: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
*[http://vemtv.com/good-morning-pakistan/ ''Good Morning Pakistan'']'s official website |
*[http://vemtv.com/good-morning-pakistan/ ''Good Morning Pakistan''] {{wayback|url=http://vemtv.com/good-morning-pakistan/ |date=20170118030452 }}'s official website |
||
* {{facebook|NidaYasir.Officials}} |
* {{facebook|NidaYasir.Officials}} |
||
{{Lux Style Awards hosts}} |
{{Lux Style Awards hosts}} |
نسخہ بمطابق 10:15، 10 مئی 2021ء
ندا یاسر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اکتوبر 1973ء کراچی، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
عارضہ | کووڈ-19 [1] |
شریک حیات | یاسر نواز |
اولاد | 2 (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) |
والدین | کاظم پاشا (والد) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | میزبان |
درستی - ترمیم |
ندا پاشا (انگریزی: Nida Yasir) (ولادت: 12 اکتوبر 1973ء) جو ندا یاسر کے نام سے مشہور ہیں، پاکستانی ٹیلی وژن کی میزبان، سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[2] ان کو ٹیلی ویژن ڈراما ہم تم میں صائمہ کے کردار کے لئے جانا جاتا ہے۔ ندا اے آر وائی ڈیجیٹل کے مارننگ ٹیلی ویژن شو گڈ مارننگ پاکستان کی میزبانی بھی کرتی ہیں۔[3]
ابتدائی زندگی
ندا یاسر 12 اکتوبر 1973ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ ٹیلی ویژن کے ہدایت کاروں کی پروڈیوسر کاظم پاشا اور فہمیدہ نسرین کی بیٹی ہیں۔[4]
پیشہ وارانہ زندگی
ندا یاسر نے بطور پروڈیوسر اور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ ندا بعد میں اے آر وائی ڈیجیٹل میں شامل ہوگئیں جب شائستہ لودھی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کو چھوڑ کر جیو ٹی وی میں مارننگ شو کی پیش کش قبول کرلی۔ ندا اب اے آر وائی ڈیجیٹل پر مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان کی میزبانی کررہی ہیں۔[5]
ندا یاسر نے 2015ء میں اپنی پہلی فلم رانگ نمبر پروڈیوس کی، جس کی ہدایت کاری ان کے شوہر یاسر نواز نے کی تھی۔[6]
ٹیلی ویژن
میزبان
پروڈیوسر
- بال بال بچ گئے
اداکارہ
- نادانیاں
فلم
پروڈیوسر
- رانگ نمبر (2015ء)
- مہرونسا وی لب یو (2017ء)
- رانگ نمبر 2 (2019ء)
ایوارڈ
- 2012ء - مارننگ شو کے بہترین میزبان، پاکستان میڈیا ایوارڈ ، گڈ مارنگ پاکستان کے لئے
- 2019ء - مارننگ شو کے بہترین میزبان، پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ (پی اے اے)، گڈ مارنگ پاکستان کے لئے
بیرونی روابط
- Good Morning Pakistan آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vemtv.com (Error: unknown archive URL)'s official website
- ندا یاسر فیس بک پر
مزید دیکھیے
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر ندا یاسر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://www.geo.tv/latest/289591-nida-yasir-husband-yasir-nawaz-diagnosed-with-coronavirus
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nida Yasir"
- ↑ "Biography of Nida Yasir and her casts in dramas"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013
- ↑ "Spotlight: Coming full circle" (18 August 2012), Dawn News. Retrieved 6 February 2019.
- ↑ "During a show with Fatima and Kanwar"۔ insightPakistan.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013
- ↑ Umair Alavi (15 July 2015)۔ "7 things you didn't know about upcoming flick Wrong Number"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2015
- صفحات مع خاصیت NIDAYASIR.OFFICIALS
- Facebook ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- 1973ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- اے آر وائے ڈیجیٹل کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی خواتین صحافی
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- خواتین ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- خواتین ٹیلی ویژن صحافی
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات