"آئزک نیوٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox scientist}}
{{Infobox scientist}}
'''سر آئزک نیوٹن''' {{انگریزی نام | Sir Isaac Newton}}
'''سر آئزک نیوٹن''' {{انگریزی نام | Sir Isaac Newton}}
([[4 جنوری]] [[1643ء]] – [[31 مارچ]] [[1727ء]]) ایک [[انگریز]] [[طبیعیات دان]]، [[ریاضی دان]]، ماہر [[فلکیات]]، [[فلسفی]] اور [[کیمیادان]] تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔<ref>[http://www.adherents.com/adh_influ.html Religion of History's 100 Most Influential People<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
([[4 جنوری]] [[1643ء]] – [[31 مارچ]] [[1727ء]]) ایک [[انگریز]] [[طبیعیات دان]]، [[ریاضی دان]]، ماہر [[فلکیات]]، [[فلسفی]] اور [[کیمیادان]] تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.adherents.com/adh_influ.html |title=Religion of History's 100 Most Influential People<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2009-11-14 |archive-date=2012-01-01 |archive-url=https://www.webcitation.org/64MsCDlMg?url=http://www.adherents.com/adh_influ.html |url-status=dead }}</ref>
[[1687ء]] میں چھپنے والی ان کی کتاب '''قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول''' ([[لاطینی زبان|لاطینی]]: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے [[ثقالت|کشش ثقل]] کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک [[طبیعیات]] کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور [[کیپلر]] کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے [[کائنات]] میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -
[[1687ء]] میں چھپنے والی ان کی کتاب '''قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول''' ([[لاطینی زبان|لاطینی]]: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے [[ثقالت|کشش ثقل]] کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک [[طبیعیات]] کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور [[کیپلر]] کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے [[کائنات]] میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -



نسخہ بمطابق 18:43، 25 ستمبر 2021ء

سر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئزک نیوٹن
(انگریزی میں: Isaac Newton)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1642ء [2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وولزتھورپ مانور [6]،  وولزتھورپ-بائی-کولسٹرورتھ [2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مارچ 1727ء (85 سال)[7][8][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش انگلستان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان [11][1]
مملکت برطانیہ عظمی [12][1]
مملکت متحدہ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت وگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی [2][14]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ ہکلاہٹ
مرگی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی (12  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1703  – 1727 
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج (جون 1661–اگست 1665)[2][16][1]
ٹرینٹی کالج، کیمبرج (اپریل 1667–1668)[1]
جامعہ کیمبرج [17]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان [1][4][13]،  طبیعیات دان [18][1][4][13]،  فلسفی [19][20][21]،  ماہر فلکیات [22][1][4][13]،  الٰہیات دان [21]،  موجد [1]،  کیمیا گر ،  سیاست دان [1]،  جامع العلوم ،  استاد جامعہ ،  غیر فکشن مصنف ،  نظریاتی طبیعیات دان [1]،  کیمیادان ،  الٰہیات دان [4]،  منجم [4]،  مصنف [23]،  سائنس دان [24]،  ایگزیکٹو [25]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [26]،  انگریزی [27][1][26][28]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات [21][29][30]،  میکانیات [21][30]،  ریاضی [21][30]،  فلکیات [21][30]،  علوم فطریہ [30]،  ثقالت [30]،  بصریات [30]،  ریاضیاتی تحلیل ،  معیار حرکت [31]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں فلکس آین کے طریقے   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر رینے دیکارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (1705)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

سر آئزک نیوٹن (4 جنوری 1643ء31 مارچ 1727ء) ایک انگریز طبیعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، فلسفی اور کیمیادان تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔[32] 1687ء میں چھپنے والی ان کی کتاب قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول (لاطینی: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے کشش ثقل کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک طبیعیات کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور کیپلر کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے کائنات میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -

نیوٹن اور مالیات

نیوٹن 1700ء سے 1727ء تک شاہی ٹکسال (Royal Mint) کا سربراہ رہا تھا جو مملکت کے لیے سکے بنایا کرتی تھی۔ اس وقت کاغذی کرنسی بھی گردش میں آ چکی تھی۔ نیوٹن اسٹاک مارکیٹ میں بری طرح ناکام رہا اور اپنی دولت کا بڑا حصہ شیئر میں سرمایہ کاری کر کے گنوا بیٹھا۔

“I can calculate the movement of stars, but not the madness of men.”

فروری 1720 میں نیوٹن نے South Sea کے کچھ شِئیر خریدے اور صرف مہینے دیڑھ مہینے بعد جب ان کی قیمت دوگنی ہو گئیں تو خوشی خوشی بیچ کر منافع حاصل کر لیا۔ مگر نیوٹن نے دیکھا کہ جولائی تک ان کی قیمت تین گنی ہو چکی ہے اور اس کے جن دوستوں نے شیئر نہیں بیچے تھے وہ اب بڑے امیر ہو گئے ہیں۔ اس پر نیوٹن نے بڑی مقدار میں مزید شیئر خریدے جن کی قیمتیں تیزی سے اوپر جا رہی تھیں۔ لیکن اگست کے مہینے سے قیمتیں تیزی سے گریں اور نومبر تک نیوٹن زبردست نقصان اٹھا چکا تھا۔[33]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  3. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/148820 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. ^ ا ب ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2022 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  6. http://www.nationaltrustcollections.org.uk/place/woolsthorpe-manor — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2020
  7. http://www.bbc.co.uk/timelines/zwwgcdm
  8. http://westminster-abbey.org/our-history/people/sir-isaac-newton
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ньютон Исаак
  10. https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
  11. http://www.humanistictexts.org/newton.htm
  12. http://db.stevealbum.com/php/chap_auc.php?site=2&lang=1&sale=4&chapter=17&page=3
  13. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118587544 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2024
  14. https://collections.royalsociety.org/DServe.exe?dsqIni=Dserve.ini&dsqApp=Archive&dsqCmd=Show.tcl&dsqDb=Persons&dsqPos=0&dsqSearch=((text)%3D%27NA8414%27) — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  15. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  16. Cambridge Alumni Database ID: http://venn.lib.cam.ac.uk/cgi-bin/search-2018.pl?sur=&suro=w&fir=&firo=c&cit=&cito=c&c=all&z=all&tex=NWTN661I&sye=&eye=&col=all&maxcount=5
  17. https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656
  18. http://www.nndb.com/cemetery/815/000208191/
  19. http://www.infoplease.com/biography/science-mathematicians.html
  20. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/10926480903028094
  21. ^ ا ب Isaac Newton — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  22. http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/europe/england/ukefamous3.htm
  23. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  24. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  25. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  27. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  28. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8913251
  29. Manzanas de Newton. Por qué son un tesoro mimado en el Instituto Balseiro
  30. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  31. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
  32. "Religion of History's 100 Most Influential People"۔ 01 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2009 
  33. آیزک نیوٹن کیسے دیوالیہ ہوا؟