"عمران سیریز کے ناولوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 274: | سطر 274: | ||
* [http://www.kitaabghar.com/bookbase/ibnesafi/chatanonmefire.html چٹانوں ميں فائر] (مکمل ناول) |
* [http://www.kitaabghar.com/bookbase/ibnesafi/chatanonmefire.html چٹانوں ميں فائر] (مکمل ناول) |
||
* [http://www.kitaabghar.com/bookbase/ibnesafi/purisrarcheekhain.html پراسرار چيخيں] (مکمل ناول) |
* [http://www.kitaabghar.com/bookbase/ibnesafi/purisrarcheekhain.html پراسرار چيخيں] (مکمل ناول) |
||
* [http://urduseek.com/ibnesafi جڑوں کی تلاش]{{ |
* [http://urduseek.com/ibnesafi جڑوں کی تلاش] {{wayback|url=http://urduseek.com/ibnesafi |date=20051026072013 }} (مکمل ناول) |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 07:56، 23 دسمبر 2021ء
عمران سیریز پاکستانی مصنف ابن صفى كا لكھا ہوا افسانوی ناولوں كا ایک سلسلہ ہے جس كا تقریباً ہر ناول ایک مكمل کہانی ہوتا تھا۔ البتہ، چند کہانیاں ایسی بھی ہیں جو دو کتابوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ان كى لكھى ہوئى یہ سیریز پاكستان سے شائع ہوتى تھی۔ اس سیریز کا پہلا ناول، خوفناک عمارت 1955ء میں لکھا گیا تھا۔
علی عمران
عمران سیریز کا مرکزی کردار، علی عمران، ایک ایسا کھلنڈرا اور شریر انسان ہے جسے اپنے ملک سے بہت محبت ہے اور وہ اس کی خلاف کسی بھی قسم کی سازش برداشت نہیں کر سکتا۔ عمران نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ اس کے والد رحمان ایک تفتیشی ایجنسہ کے سربراہ ہیں لیکن ان کے اپنے بیٹے عمران سے مختلف امور پر شدید اختلافات ہیں جس کی وجہ سے عمران گھر چھوڑ دیتا ہے اور اپنے نوکر سلمان کو ساتھ علاحدہ رہائش اختیار کر لیتا ہے۔
عمران ملکی تحفظ کے لیے ایک خفیہ ایجنسی قائم کرتا ہے۔ بطور سربراہ وہ ایکس ٹو (X2) کا نام اختیار کرتا ہے لیکن اس ایجنسی کے کسی کارکن کو بھی عمران کی اصلیت کا معلوم نہیں ہے۔ یہ حقیقت عمران کے علاوہ صرف دو افراد جانتے ہیں۔ ایک ملک کی سب سے سپریم شخصیت اور دوسرے سیکریٹری خارجہ سر سلطان جو عمران سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
یہ ایجنسی مختلف ناولوں میں مختلف کارنامے سر انجام دیتی ہے۔ اس سیریز کے چند اہم کرداروں کے کے نام یہ ہیں:
کرداروں کی فہرست
- طاہر (جسے ایجنسی کے تمام افراد ایکس ٹو کے نام سے جانتے ہیں)
- جولیانافٹز واٹر (سوئس قومیت رکھنے والی ایک ذہین لڑکی جو عمران کو چاہتی ہے)
- صفدر
- خاور
- تنویر
- جوزف (عمران کا ذاتی افریقی النسل باڈی گارڈ)
- سلیمان (عمران کا ملازم اور باورچی)
- سپرنٹنڈنٹ فیاض (رحمان صاحب کے ادارے میں ملازم)
ناولوں کی فہرست
بیرونی روابط
- خوفناک عمارت (مکمل ناول)
- چٹانوں ميں فائر (مکمل ناول)
- پراسرار چيخيں (مکمل ناول)
- جڑوں کی تلاش آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduseek.com (Error: unknown archive URL) (مکمل ناول)