"جامعہ احمدیہ سنیہ کامل مدرسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 19: سطر 19:


==ڈگری و نصاب==
==ڈگری و نصاب==
مندرجہ ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|title=জামেয়া আহমদিয়া সুন্নিয়া কামিল মাদরাসা|url=https://jasa.edu.bd/results|access-date=2021-03-26|website=jasa.edu.bd}}</ref><ref>{{cite web |url=https://www.iu.ac.bd/public/images/notice/d9a5be279760c8a71c269d1646e4e081.pdf |title= Info|website=www.iu.ac.bd |format=PDF|access-date=2021-03-31}}</ref>
مندرجہ ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|title=জামেয়া আহমদিয়া সুন্নিয়া কামিল মাদরাসা|url=https://jasa.edu.bd/results|access-date=2021-03-26|website=jasa.edu.bd}}</ref><ref>{{cite web |url=https://www.iu.ac.bd/public/images/notice/d9a5be279760c8a71c269d1646e4e081.pdf |title=Info |website=www.iu.ac.bd |format=PDF |access-date=2021-03-31 |archive-date=2021-05-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210523071455/https://www.iu.ac.bd/public/images/notice/d9a5be279760c8a71c269d1646e4e081.pdf |url-status=dead }}</ref>
[[ابتدائی مدرسہ|پرائمری سطح]] - [[اردو]]؛ [[فارسی زبان| فارسی]]؛ [[عربی زبان|عربی]]؛ [[صرف و نحو]]؛ [[سیرت نبوی]]؛ [[فقہ]] کے ساتھ ساتھ [[ریاضی]] [[تاریخ]]؛ [[بنگالی زبان| بنگالی]]؛ [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[جغرافیہ]] بھی پڑھائے جاتے ہیں۔
[[ابتدائی مدرسہ|پرائمری سطح]] - [[اردو]]؛ [[فارسی زبان| فارسی]]؛ [[عربی زبان|عربی]]؛ [[صرف و نحو]]؛ [[سیرت نبوی]]؛ [[فقہ]] کے ساتھ ساتھ [[ریاضی]] [[تاریخ]]؛ [[بنگالی زبان| بنگالی]]؛ [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[جغرافیہ]] بھی پڑھائے جاتے ہیں۔
* [[ثانوی اسکول]] - اعلی عربی قواعد؛ [[عربی ادب]]؛ [[فقہ]]؛ [[منطق]]
* [[ثانوی اسکول]] - اعلی عربی قواعد؛ [[عربی ادب]]؛ [[فقہ]]؛ [[منطق]]

نسخہ بمطابق 14:39، 29 دسمبر 2021ء

جامعہ احمدیہ سنیہ کامل مدرسہ
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1954 (70 برس قبل) (1954)
بانیسید احمد شاہ سری کوٹی
چیئرمینپروفیسر محمد دیدار الاسلام
پرنسپلسید محمد وصی الرحمن
طلبہ6000
پوسٹ گریجویٹ4000 (2012)
مقامشولا شہر، چاند گاؤں، پانچلایش، چٹاگانگ، بنگلہ دیش
کیمپسشہری
ویب سائٹjasa.edu.bd//

جامعہ احمدیہ سنیہ کامل مدرسہ ((بنگالی: জামেয়া আহমদিয়া সুন্নিয়া কামিল মাদরাসা))‏)، جامعہ احمدیہ کے نام سے مشہور شولا شہر، چاند گاؤں، پانچلایش، چٹاگانگ، بنگلہ دیش کا ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہے۔ جو 1954ء میں قائم کیا گیا ، یہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا اور قدیم سنی بریلوی مدرسوں میں سے ایک ہے۔ معروف اسلامی اسکالر ، سید احمد شاہ سری کوٹی اس کے بانی تھے۔ یہ احمد رضا خان بریلوی کے نظریہ کی بنیاد پر قائم کیا گیا تھا۔ سید محمد طیب شاہ اس ادارہ کے سرپرست تھے۔ اب سید محمد طاہر شاہ اور پیر صابر شاہ ادارہ کے سرپرست ہیں۔[1][2]

ڈگری و نصاب

مندرجہ ذیل نصاب پڑھایا جاتا ہے۔[3][4] پرائمری سطح - اردو؛ فارسی؛ عربی؛ صرف و نحو؛ سیرت نبوی؛ فقہ کے ساتھ ساتھ ریاضی تاریخ؛ بنگالی؛ انگریزی اور جغرافیہ بھی پڑھائے جاتے ہیں۔

انتظامیہ

یہ انجمن رحمانیہ احمدیہ سنیہ ٹرسٹ کے تحت ہے، جو بنگلہ دیش کے سنی بریلوی نظریہ کے کم از کم سو مدرسے چلا رہا ہے۔[5][6]

حوالہ جات

  1. "Jamea Ahmadia Sunnia Alia Kamil Madrasha, Panchlaish, Chittagong"۔ Welcome To Anjuman-E- Rahmania Ahmadia Sunnia Trust (بزبان انگریزی)۔ 2017-10-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  2. "List of Madrasha" (PDF)۔ banbeis.portal.gov.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2021 
  3. "জামেয়া আহমদিয়া সুন্নিয়া কামিল মাদরাসা"۔ jasa.edu.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  4. "Info" (PDF)۔ www.iu.ac.bd۔ 23 مئی 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2021 
  5. "Our Madrasha"۔ Welcome To Anjuman-E- Rahmania Ahmadia Sunnia Trust (بزبان انگریزی)۔ 2014-12-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  6. "Survey of Independent Ebtedayee Madrasah" (PDF)۔ lib.banbeis.gov.bd۔ 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2021