"اشبوست" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9 |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
{{زمرہ کومنز|Category:Ish-bosheth}} |
{{زمرہ کومنز|Category:Ish-bosheth}} |
||
* [http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=276&letter=I&search=Ish-bosheth Ish-bosheth (Article by: Emil G. Hirsch and M. Seligsohn in Jewish Encyclopedia)] |
* [http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=276&letter=I&search=Ish-bosheth Ish-bosheth (Article by: Emil G. Hirsch and M. Seligsohn in Jewish Encyclopedia)] |
||
* [https:// |
* [https://web.archive.org/web/20091025104244/http://geocities.com/thekingsofisrael/biography_Ishbosheth.html King Ishbosheth - Biography (Christian view)] |
||
* [http://www.reference-guides.com/eastons_bible_dictionary/Ish-bosheth/ Easton's Bible Dictionary (Ish-bosheth)]{{wayback|url=http://www.reference-guides.com/eastons_bible_dictionary/Ish-bosheth/ |date=20110517074908 }} |
* [http://www.reference-guides.com/eastons_bible_dictionary/Ish-bosheth/ Easton's Bible Dictionary (Ish-bosheth)]{{wayback|url=http://www.reference-guides.com/eastons_bible_dictionary/Ish-bosheth/ |date=20110517074908 }} |
||
* [http://www.antiquities.org.il/article_eng.aspx?sec_id=25&subj_id=240&id=4122 "Eshbaʽal Ben Bedaʽ" pottery inscription discovery, from the Time of King David] |
* [http://www.antiquities.org.il/article_eng.aspx?sec_id=25&subj_id=240&id=4122 "Eshbaʽal Ben Bedaʽ" pottery inscription discovery, from the Time of King David] |
نسخہ بمطابق 11:04، 1 اگست 2022ء
اسرائیل کا بادشاہ | |
اشبوست اور داؤد کے فوجیوں کے درمیان مقابلہ | |
1012 – 1010 ق م | |
پیشرو | ساؤل |
جانشین | داؤد |
خاندان | ساؤل کا گھرانہ |
والد | ساؤل |
پیدائش | 1052 ق م |
وفات | 1005 ق م |
بنی اسرائیل کے بادشاہ |
---|
مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت) |
اسرائیل کی شمالی ریاست |
اشبوست(אִֽישְׁבֹּ֫שֶׁת; معیاری: Ishbóshet; طبری: ʼΚbṓšeṯ) اور اسے اشبال (אֶשְׁבַּ֫עַל; معیاری: Eshbáʻal; ظبری: ʼEšbáʻal) بھی کہتے ہیں۔ اس نام کا مطلب ”حیاء دار آدمی“ بنتا ہے۔
عبرانی بائبل کے مطابق، اشبال یا عشبال،ساؤل کے چار بیٹوں میں سے ایک بیٹا تھا۔ اشبوت کو ساؤل کی موت کے بعد اسرائیل کا دوسرا بادشاہ چنا گیا تھا۔ اس کو بادشاہ اس کے تین بڑے بھائیوں اور باپ کے جلبوعہ کی جنگ میں وفات کے بعد بنایا گیا تھا[1]۔
بادشاہت اور موت
بائبل کی کہانی کے مطابق، اشبوت کو بادشاہ ابنیر کے اعلان کے بعد بناگیا۔ ابنیر، ساؤل کی فوج کا کمانڈر تھا۔ اس کی پوسٹ محنایم میں شرق اردن (خطہ) میں تھی(1 سموئیل 31:1)۔
بادشاہ بنتے وقت اس کی عمر چالیس سال تھی۔ (2 سموئیل 2:10)
البتہ، ساؤل کی موت کے بعد قبیلہ یہودہ کو ساؤل کے بادشاہت سے جدا کر دیا گیا تھا اور اس کا اعلان داؤد نے کیا تھا۔ اور کہا تھا قبیلہ یہودہ کا میں الگ بادشاہ ہونگا۔ اور اسی بات کو لے کر جنگ شروع ہو گئی۔ (2 سموئیل 2:12) اور داؤد کا گروہ اشبوست پر غالب آگیا۔ (2 سموئیل 3:1)
لیکن جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوئی، جب تک ابنیر نے داؤد کی فوج میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ (2 سموئیل 3:6)
داؤد نے ولی امن کے لیے شرط رکھی کہ اس کی بیوی (میکال) کو اس کے پاس واپس بھیج دیا جائے۔ جسے اشبوست نے پ پورا کیا۔ (2 سموئیل 3:14) ابنیر کی موت کے بعد اشبوست نے اقتدار ملنے کی امید چھوڑ دی (2 سموئیل 4:1)
اشبوست کو سن 1005 ق م میں اس کے فوج کے دو کمانڈروں نے قتل کیا تھا جن کا نام ریکاب اور بعنہ تھا۔ (2 سموئیل 4:5) دونوں نے قتل کرکے سوچا کہ داؤد ان کو اس کا انعام دیں گے مگر داؤد نہایت ایماندار، متقی اور اصولوں کے پکے تھے انہوں نے فوری طور پر ان قاتلوں کو سزا دی انہوں نے ان کو ان کے ہاتھوں سے لٹکا کر ان کے پاؤں کاٹ دیے۔ اور داؤد نے اشبوت کو ابنیر کے ساتھ الخلیل میں دفن کروایا۔ (2 سموئیل 4:12)
حوالہ جات
- ↑ John Bright (2000)۔ بنی اسرائیل کی تاریخ۔ Westminster John Knox Press۔ صفحہ: 195۔ ISBN 978-0-664-22068-6۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر اشبوست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Ish-bosheth (Article by: Emil G. Hirsch and M. Seligsohn in Jewish Encyclopedia)
- King Ishbosheth - Biography (Christian view)
- Easton's Bible Dictionary (Ish-bosheth)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reference-guides.com (Error: unknown archive URL)
- "Eshbaʽal Ben Bedaʽ" pottery inscription discovery, from the Time of King David
اشبوست چھوٹی شاخ قبیلہ بنیامین
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | اسرائیل کے بادشاہ 1007 ق م – 1005 ق م |
مابعد |
- صفحات مع بائبلی کتابی اغلاط
- مقام و منصب سانچے
- 1000 ق م کی دہائی کی وفیات
- 1010 ق م کی دہائی کی وفیات
- 1040 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- بائبلی مقتولین
- قدیم اسرائیل کے بادشاہ
- قدیم یہوداہ کے بادشاہ
- کتاب سموئیل
- گیارہویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات
- گیارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران
- گیارہویں صدی ق م کے جرائم
- مقتول فرماں روا
- گیارہویں صدی ق م کے مقتول حکمران
- زمانہ قدیم کے مقتول فرماں روا
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا