"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت [[داؤد]](ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔ |
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت [[داؤد]](ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔ |
||
{{Commonscat|Bethlehem}} |
{{Commonscat|Bethlehem}} |
||
نسخہ بمطابق 10:05، 12 مئی 2014ء
بیت لحم (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ فلسطین کی ایک بستی کا نام جو حضرت مسیح کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت عیسٰی کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر صلیب کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت داؤد(ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت اردن میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا۔
ویکی ذخائر پر بیت لحم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |