"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اسلامی دعائیں |
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{نماز}} |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
{{اسلام میں نمازیں}} |
{{اسلام میں نمازیں}} |
||
{{نماز}} |
|||
[[زمرہ:اسلامی دعائیں]] |
[[زمرہ:اسلامی دعائیں]] |
||
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]] |
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]] |
نسخہ بمطابق 08:56، 18 جنوری 2018ء
عشاء اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔
نماز عشاء کا وقت
نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب، نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ تحریمی ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔
رکعات
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
حوالہ جات