"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: | سطر 5: | ||
== نام و نسب == |
== نام و نسب == |
||
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔ |
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔<ref>[[ظہیر الدین بابر]]: [[تزک بابری|بابر نامہ]]، صفحہ ۲۵۶۔</ref> |
||
== ابتدائی حالات == |
== ابتدائی حالات == |
نسخہ بمطابق 14:16، 14 اپریل 2019ء
کام جاری
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | جون1438ء ہرات |
||||||
وفات | 4 مئی 1506ء (67–68 سال)[1] | ||||||
مدفن | مصلائے ہرات ، ہرات ، افغانستان | ||||||
شہریت | تیموری سلطنت | ||||||
اولاد | بدیع الزماں مرزا | ||||||
والد | معزالدین عمر شیخ مرزا اول | ||||||
والدہ | فیروزہ سلطان بیگم | ||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان تیموری سلطنت (ہرات) | |||||||
برسر عہدہ مارچ 1469 – 4 مئی 1506 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
ابوالغازی سلطان حسین مرزا بایقرا (پیدائش: جون 1438ء— وفات: 4 مئی 1506ء) تیموری سلطنت کی ہرات میں شاخ کا حکمران تھا جس نے 1469ء سے 4 مئی 1506ء تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا ہرات میں تیموری سلطنت کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد ہرات سے تیموریوں کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔
نام و نسب
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب امیر تیمور تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن عمر شیخ مرزا بن امیر تیمور۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم امیر تیمور کے بیٹے میران شاہ کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔[2]
ابتدائی حالات
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Sultan_Husayn_Bayqara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ظہیر الدین بابر: بابر نامہ، صفحہ ۲۵۶۔