خالد بن یزيد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قرون وسطی میں اول مسلم کیمیا دان و سائنسدان
خالد بن یزيد
ولادت نامعلوم
وفات 704ء
آبائی وطن ۔
دور بنو امیہ
خطہ ۔
پیشہ کیمیا گری و فلکیات
فقہی مذہب ۔
دلچسپی علم ہیئت ، کیمیا
قابل ذکر نظریات ۔
قابل ذکر کام کائناتِ فلک کا کرّہ
مادر علمی مصر

خالد بن یزید (85ھ؍ 704ء) پہلی صدی کے اواخر میں سیدنا امیرمعاویہ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید جو معاویہ بن یزید کے بھائی بھی تھے۔

سوانح[ترمیم]

سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے دوران میں انہوں نے رکھی جو بنو اُمیہ کے ایک چشم و چراغ تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور بددیانتی کرتے ہوئے ان سے خوشہ چینی تو کی مگر اعتراف نہ کیا۔

علمی خدمات[ترمیم]

دل و دماغ پرشاہانہ تکلّفات کی وجہ سے خلافت سے محروم رہے۔ لیکن علمی دنیا میں اپنے کاموں کے سبب مشہور ہوئے۔خالد کو علم ہیئت سے اتنا لگاؤ تھا، کہ وہ کائناتِ فلک کا ایک ’کرہ‘ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]