خواتین برائے تسکین
| حصہ سلسلہ |
| غلامی |
|---|
خواتین تسکین یا Comfort women سے مراد وہ جبری طور پر اغوا کی گئی خواتین ہیں جنھیں جاپانی شاہی فوج نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے جنسی حوس کی تسکین کے لیے اغوا کیا تھا۔
لفظ کمفرٹ ومن جاپانی لفظ اینفو کا ترجمہ ہے جس کے معانی عزت لوٹی گئی ہیں۔ ان خواتین کی اصل تعداد اب بھی تحقیق طلب ہے جس کی کم سے کم تعداد جاپانی مورخین کے نزدیک بیس ہزار سے شروع ہوتی ہے جبکہ چینی لکھاری اسے تین لاکھ تک بھی لکھتے ہیں۔ ان خواتین کو چین، جنوبی کوریا اور فلپائین سے اغوا کیا جاتا تھا۔ جبکہ دیگر جاپانی نوآبادیات جیسے مشرقی تیمور ،برما ،ویتنام ،ملائیشیاء،انڈونیشیاء اور تھائی لینڈ جیسے ممالک مراکز تسکین خیال کیے جاتے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ کچھ یورپی خواتین کے ساتھ بھی جاپانیوں نے یہی سلوک رواں رکھا۔
مختلف شہادتوں سے معلوم ہوا کے جاپانی فوجی ان خواتین کو بیرون ملک روزگار دینے کے بہانے ان کے گھروں سے اٹھا لاتے اور یوں داد عیش کا سامان انتظام کرتے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ایشیا میں خواتین کے خلاف تشدد بلحاظ ملک
- تاریخ ایشیا
- تاریخ میں خواتین
- جاپان میں جنسی تعصب
- جاپان میں غلامی
- جاپانی جنگی جرائم
- جبری عصمت فروشی
- جنگ میں خواتین
- چین میں خواتین
- دوران جنگ جنسی تشدد
- خواتین برائے تسکین
- دوسری جنگ عظیم میں خواتین
- تاریخ انڈونیشیا
- جاپان کی عسکری تاریخ
- تاریخ تائیوان
- جنسی استحصال
- مبنی بر جنس تشدد
- جاپان میں خواتین
- جمہوریہ چین
- جنوب مشرقی ایشیا
- بیگاری
- تاریخ ملائیشیا
- تاریخ سنگاپور
- غلامی
- افواج جاپان
- دوسری جنگ عظیم
- تاریخ فلپائن