دراھمن (مارٹل کامبیٹ)
Appearance

دراھمن مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
شکل
[ترمیم]دھامن ایک اونی نسل کا ارکان ہے، جس کے باعث اس پر حکم یہ ہے کہ وہ دنیا میں بے چینی پھیلائے اور بے گناہ روحوں کو مزید دکھ پہنچائے۔ یہ ایک نہایت خوفناک سپاہی ہے جس کا روپ ہی انسان کے دل میں خوف پیدا کر سکتی ہے۔ اس کا دوست مولوق ہے اور یہ امومآ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
سپاہانہ فن
[ترمیم]جیسے مولوق کے بازو پہ ایک لوہے کا ہتھیار ہے، ویسے ہی دراھمن بھی ایک ہتھیار رکھتا ہے جو لڑائ میں بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔ اس کے سپاہانہ فن اونی اور ہنگار کہلاتے ہیں۔