فوجن (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فوجن لڑائ کی تیاری میں

فوجن مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

فوجن ریڈن کا ایک دوست ہے اور مارٹل کامبیٹ میں اس کی طرح ایک "خدا" کہلاتا ہے۔ اس کے پاس کئی انوکھی قوتیں موجود ہیں: جیسے ریڈن بجلی کا خدا کہلاتا ہے، ویسے ہی فوجن آسمان کا خدا ہے۔ لیکن مارٹل کامبیٹ میں فوجن وہ اہمیت نہیں رکھتا جو ریڈن رکھتا۔ ہا ہر حال، دونوں ایک ساتھ مل کے برے خدا شننک کا سامنا کرتے ہیں۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

جیسے کے مارٹل کامبیٹ میں فوجن وہ اہمیت نہیں رکھتا جو ریڈن رکھتا، اسہی لیے اس کو صرف ایک سپاہانہ فن دیا گیا ہے، جو لوئ ہے کہلاتی ہے۔ اگرچہ یہ صرف ایک فن کا ماہر ہے، اس کے پاس کئی مضبوت ہملے ہیں جو سب طوفان اور ہوا جھکڑ پہ مبنی ہیں۔ اس وجہ سے فوجن کافی خطرناک سپاہی ثابت ہوتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

فوجن