فراسٹ (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فراسٹ لڑائ کی تیاری میں

فراسٹ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

فراسٹ سب زیروہ کی شاگرد تھی۔ ان دونوں کے بیچ ایک قربی رشتاہ پیدا ہوا اور کئی لوگوں کے مطابق فراسٹ صرف سب زیروہ کی ایک زنانہ متبادل ہے۔ فراسٹ نے سب زیروہ کے خلاف بغاوت کا اظہارکیا اور اہستا اہستا ان کے تعلقات میں تناظہ پیدا ہو گئے۔ سب زیروہ کہ لیے یہ زندگی بھر ایک نہایت دکھ کی بات رہی۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

سپاہانہ فن کے لہاظ سے فراسٹ اور سب زیروہ میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آتا۔ یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ سب زیروہ کی کہانی میں تازگی لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ فراسٹ برف کا ہملہ آؤّر استعمال ضرور کرتی ہے۔ اس کی چھریاں بھی برف سے تیار کی گئی ہیں اور یہ نہایت خطرناک ہیں۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں فراسٹ کو مشرقی ایشیا کے تونگ بے اور یوان یانگ کو استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

| فراسٹ