نوب سائبوٹ (مارٹل کامبیٹ)
Appearance
نوب سائبوٹ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔ دیکھیں سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ)۔
شکل
[ترمیم]نوب سائبوٹ کی نسل دونوں امریکی اور چینی ہیں۔ وہ مارٹل کامبیٹ کے باقی تمام روبوٹ جیسا لباس پہنتا ہے اور اس کی وردی کا رنگ گہرہ نیلا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]دراصل ایک سب زیروہ نہیں بلکہ دو ہیں اور دونوں سگے بھائی ہیں۔ بہلے والے کی سکارپین کے ہاتھوں وفات کے باعث دوسرا بھائی سب زیرہ کا روپ اپنا لیتا ہے۔ پہلا سب زیروہ چند مدت کے بعد نوب سائبوٹ بن جاتا ہے۔ نوب سائبوٹ اپنے بھائی کو قتل کرنے کو بھی تیار ہے۔