سیکٹور (مارٹل کامبیٹ)
Appearance

سیکٹور مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
شکل
[ترمیم]سیکٹور ایک نیک اور عقلمند انسان تھا، لیکن اس سے اس کی انسانیت چھینڈ لی گئی اور یہ اب ایک روبوٹ کی صورت میں پھرتا ہے۔ یہ ایک نہایت خطرناک سپاہی ہے اور اس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ ساۓرئکس سے ملتی جلتی ہے۔
سپاہانہ فن
[ترمیم]سیکٹور کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ ساۓرئکس سے ملتی جلتی ہے۔ یہ ایک بہت خطرناک گولہ نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جیسے سائے رئکس ایک جال پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]مارٹل کامبیٹ میں سیکٹور[مردہ ربط]