موٹارؤ (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Motaro.png

موٹارو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

موٹارو ایک سینٹار نسل کا سپاہی ہے جو مارٹل کامبیٹ 3 میں شاوخان (مارٹل کامبیٹ) کے ساتھ آخری دشمن ہوتا ہے۔ اس کو گورو اور کنٹارو کی شوکان نسل سے سخت نفرت ہے اور اس کی ہمیشہ کوشش یہ رہی ہے کہ شاوخان کے سامنے یہ اپنی سینٹار نسل کی اہمیت دکھا سکے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

موٹارو ایک خطرناک شخصیت ہے۔ اس کے سپاہانہ فن کو حارس یعنی گھوڑا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پہ سینگھ، گھوڑے والی ٹانگیں اور مگر مچھ جیسی دم سب دشمنوں کے لیے دردناک ثابت ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں موٹارو