سموک (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سموک (مارٹل کامبیٹ)

سموک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

شکل[ترمیم]

سموک کو مارٹل کامبیٹ 2 میں سکارپین اور سب زیروہ کی طرح ایک ننجا دکھایا گیا۔ مارٹل کامبیٹ 3 اور اس کے بعد اس کو ساۓ ریکس اور سیکٹور کے طرح ایک روبوٹ دکھایا گیا۔ اس کی شکل کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سے ہر وقت دھواں نکل رہا ہوتا ہے۔ اس کو تیزی سے چلنے کی بھی صلاہیت ہے۔ سموک کو امومن ایک خفیہ کھلاڑی ہی سمجھا جاتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ 3 میں اسکو ایک کوڈ کے ساتھ ہی استعمال کیا جا سکتا تھا۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں سموک جاپان کی جوڈو اور شمالی چین کی می ٹسو استعمال کرتا ہے۔ اس کا ہتھیار ایک قسم کا کلہاڑا ہی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

| سموک