سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سب زیروہ نوب سائبوٹ کے روپ میں

سب زیروہ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک مشہور شخص ہے۔

شکل[ترمیم]

سب زیروہ کی نسل دونوں امریکی اور چینی ہیں۔ وہ مارٹل کامبیٹ کے باقی تمام ننجوں جیسا لباس پہنتا ہے اور اس کی وردی کا رنگ نیلا ہے۔ چوٹے سب زیروہ کے منہ پہ ایک بڑا زخم ہے، جو اس کو اپنے بھائی سے پہچاننے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

سب زیروہ برف پہ قابو رکھ سکتا ہے۔ چنانچہ وہ دوسروں کو برف میں جماتا ہے اور پھر ان پہ ہملا کرتا ہے۔ سب زیروہ کا تمام سپاہانا فن برف کے حملہ آور استعمال پہ مبنی ہے۔ فراسٹ بھی یہی قابلیت رکھتی ہے، چونکہ وہ سب زیروہ کی ایک زمانہ میں طالب علم تھی۔

تاریخ[ترمیم]

دراصل ایک سب زیروہ نہیں بلکہ دو ہیں اور دونوں سگے بھائی ہیں۔ بہلے والے کی سکارپین کے ہاتھوں وفات کے باعث دوسرا بھائی سب زیرہ کا روپ اپنا لیتا ہے۔ پہلا سب زیروہ چند مدت کے بعد نوب سائبوٹ بن جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

زیروہ کا ماے اسپیس