شاوخان (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مارٹل کامبیٹ میں شاوخان

شاؤ خان مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

شاوخان کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 3 میں دکھایا گیا اور یہ کئی کھیل مثلآ مارٹل کامبیٹ شاولن منکس اور مارٹل کامبیٹ 3 میں آخری دشمن رہا ہے۔ یہ دراصل برے افواج کا سردار ہے اور اس کا مقصد دنیا کو فتہ کرنا ہے۔ یہ ایک بہت مضبوت شخص ہے اور اس کو شکست دینا نہایت مشکل کام ہے۔ بہت سے کھلاڑیوں کی زندگیوں میں اس کا اہم قردار ہے۔ شاوخان کو شکست دے کے ہی اچھے افواج بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کو اس کے سر پہ سینگ والے ٹوپی سے عمومآ یاد کیا جاتا ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

شاوخان ایک بہت مضبوت شخص ہے اور اس کو شکست دینا نہایت مشکل کام ہے۔ مارٹل کامبیٹ میں اس کے سپاہانہ فن تائے تزو اور لوی ہے کہلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ایک بہت بھاری اور خطرناک کلہاڑا بھی استعمال کرتا ہے۔ یقینآ شاوخان مارٹل کامبیٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

شاوخان