رین (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رین (مارٹل کامبیٹ)

رین مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

رین کے والد مارٹل کامبیٹ میں ایک خدا تھے لیکن ان کو شاوخان (مارٹل کامبیٹ) نے قتل کر دیا۔ رین کو یہ بات معلوم نا تھی اور وہ شاوخان کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ کوانچی (مارٹل کامبیٹ) نے بعد میں اس کو اس کے والد کے قاتل کا بتایا۔ اس کے دو اور بھائی بھی تھے جو اس کی طرح شہزادے تھے، لیکن لالچ میں اس نے ان سے لڑنے کی کوشش کی۔ رین کو صرف مارٹل کامبیٹ 3 اور ارماگیڈن میں دکھایا گیا۔ مارٹل کامبیٹ 3 میں اس کی شکل دراصل سکارپین (مارٹل کامبیٹ) اور سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ) پہ مبنی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

رین کے لڑنے کا تریقہ زی ران مین کہلاتا ہے، جو شمالی چین میں پایا جاتا ہے۔ اس کے ہتھیار کو سٹورم سورڈ یعنی طوفان کی تلوار کہا جاتا ہے۔ رین کے سپاہانہ فنوں اور لڑنے کے انداز کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جن کا وہ حامل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

رین[مردہ ربط]