سڈنی کیفے میں یرغمالی کا بحران، 2014ء
| 2014 Sydney hostage crisis | |
|---|---|
عوام لنٹ چاکلیٹ کیفے کے باہر جمع ہیں۔ | |
| مقام | مارٹن پلیس، سڈنی، نیو ساؤتھ وال، آسٹریلیا |
| متناسقات | 33°52′05″S 151°12′40″E / 33.86796°S 151.21113°E |
| تاریخ | 15–16 دسمبر 2014 9:44 صبح۔ – 2:44 صبح۔ (AEDT، UTC+11:00) |
| نشانہ | کیفے کا عملہ اور گاہک |
| حملے کی قسم | Hostage-taking |
| ہلاکتیں | 3 (including the perpetrator)[1][2] |
| زخمی | 6[3] |
| متاثرین | 17 hostages[4] |
| مرتکبین | شیخ ہارون (Man Haron Monis)[5][6][7] |
| مقصد | ابھی طے نہیں ہوا |
15اور 16 دسمبر 2014ء کو آسٹریلیا کے شہر نیو ساؤتھ ویلز کے لنٹ کیفے میں شیخ ہارون[6][7] نامی ایرانی پناہ گزین نے 17 گاہکوں اور کیفے کیفے ملازمین کو یرغمال بنا لیا، 16 گھنٹوں کے تعطل کے بعد، قریبی عمارات اور علاقے کو خالی کر کر پولیس نے دھاوا بول دیا، جس میں 3 افراد، شیخ ہارون کو ملا کرمارے گئے[9]۔
محاصرے کے نتیجے میں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کی سٹرک بند کر دی گئی ہے اس کے علاوہ یہ علاقہ اردگرد کی عوام کے لیے بند کر دیا گيا تھا اور کچھ قریبی سرکاری عمارات بھی[9]۔ سڈنی وقت کے مطابق 16 دسمبر کی رات 2:14 منٹ پر کیفے پر پولیس نے دھاوا بول دیا[10]۔[11]
واقعات
[ترمیم]
چھاپا
[ترمیم]یرغمالی
[ترمیم]
ابتدائی طور پر 13 افراد کے اندر ہونے کا اندازہ لگا يا گيا تھا۔ فرار ہونے والے یرغمالیوں سے متواتر معلومات حاصل کرنے کے بعد، حکام نے زیادہ سے زیادہ دس یرغاملیوں کے اندو ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا[5]۔ فرار ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک کو اسپتال منتقل کیا گيا ہے[12] وہ خطرے کی حالت میں نہیں تھا[13]۔
اثرات
[ترمیم]
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سڈنی کیفے میں یرغمالی کا بحران، 2014ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sydney siege ends in tragedy"۔ Yahoo!7 News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-16۔
Seven Network reporter Chris Reason.۔.۔ said the two dead are the gunman and a hostage. The hostage was killed by the gunman.
- ↑ Daniel Fallon؛ Jacob Saulwick (16 دسمبر 2014)۔ "Lindt Cafe hostage drama in Martin Place, Sydney: day two"۔ Sydney Morning Herald۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-15۔
Fairfax Media has been told that two people are dead, one of whom is the gunman, Man Haron Monis.
- ↑ Tony Abbott says questions over why Sydney siege gunman was out on bail | Australia news | The Guardian
- ↑
- ^ ا ب
- ^ ا ب
- ^ ا ب
- ↑
- ^ ا ب
- ↑
- ↑ "Sydney cafe siege: Australia police storm building"۔ BBC News۔ 15 دسمبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-15
- ↑ "Press conference with NSW Police Chief Commissioner Scipione"۔ ABC News۔ 15 دسمبر 2014
{{حوالہ خبر}}: پیرامیٹر|تاریخ رسائی|یوآرایل=درکار (معاونت) - ↑
- اسلامیت
- 2014ء
- 2014ء میں آسٹریلیا
- 2014ء میں دہشت گردی کے واقعات
- آسٹریلیا میں دہشت گردی کے واقعات
- سڈنی میں 2010ء کی دہائی
- یرغمالی
- 2014ء میں اوقیانوسیہ میں دہشت گرد واقعات
- مارٹن پلیس
- آسٹریلیا میں واقعات
- آسٹریلیا میں عمارات و ساخات پر حملے
- دسمبر 2014ء کی سرگرمیاں
- اسلام سے منسوب دہشت گردی
- آسٹریلیا میں جرائم
- تاریخ آسٹریلیا
- تاریخ سڈنی
- 2014ء میں قتل
- آسٹریلیا میں قتل