کمپیوٹر سکرین
(شمارندی تظاہرہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search

ایل.جی کمپنی کا ایک لوحِ ہموار ایل.سی.ڈی مُراقب
شمارندی ڈسپلے ایک بصری ڈسپلے اِکائی ہے جسے عموماً مُراقب بھی کہاجاتا ہے۔ یہ ایک برقی لوازمہ ہے جو آلات خصوصاً کمپیوٹر کے تخلیق شدہ شبیہات کا مظاہرہ کرتا ہے۔
|