غیر ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں پیدا ہونے والے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جو ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئے جو فی الحال ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلتا۔ دیکھا جائے تو یہ ایک ریکارڈ کا حصہ ہے کہ ایسے منفرد کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اپنی جائے پیدائش کے حوالے سے ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔

جیرینٹ جونز پاپوا نیو گنی میں پیدا ہوئے، آسٹریلیا میں پلے بڑھے اور اپنے ویلش والدین کے ذریعے ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
نام جائے پیدائش وطن پیدائش نمائندگی ٹیسٹ کیریئر ٹیسٹ کیپ
شکیل احمد کویت سٹی کویت[1] پاکستان 1998ء 1
تنویر احمد کویت سٹی کویت[2] پاکستان 2010–2013 5
فریڈی براؤن لیما پیرو[3] انگلینڈ 1931–1953 22
ٹام کیمبل[ا] ایڈنبرگ اسکاٹ لینڈ[4] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1910–1912 5
ڈونلڈ کارر وایزباڈن جرمنی[5] انگلینڈ 1951–1952 2
فریڈرک کک جاوا ولندیزی شرق الہند[6] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1896 1
مائیک ڈینس[ا] بیل شل سکاٹ لینڈ[7] انگلینڈ 1969–1975 28
ٹیڈ ڈیکسٹر میلان اطالیہ[8] انگلینڈ 1958–1968 62
فل ایڈمنڈز لوساکا ناردرن رہوڈیشیا[9] انگلینڈ 1975–1987 51
اشوک گنڈوترا ریو دے جینیرو برازیل[10] بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1969 2
گیون ہیملٹن[ب] بروکس برن، ویسٹ لوتھین اسکاٹ لینڈ[11] انگلینڈ[پ] 1999 1
جارج ہیڈلی کولون، پاناما پاناما[12] ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 1930–1954 22
موئسس ہنریکس فونشال پرتگال[13] آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 2013–2016 4
چارلس ہیم سینٹ جارج، برمودا[14] برمودا[15] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1896 1
ڈیوڈ آئرن سائیڈ ماپوتو موزمبیق[16] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1953–1954 3
آرچی جیکسن[ا] رودرگلن اسکاٹ لینڈ[17] آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1929–1931 8
گیرائنٹ جونز کندیاوا پاپوا نیو گنی[18] انگلستان قومی کرکٹ ٹیم[ت] 2004–2006 34
ایلک کینیڈی[ا] ایڈنبرگ اسکاٹ لینڈ[19] انگلینڈ 1922–1923 5
امجد خان کوپن ہیگن ڈنمارک[20] انگلینڈ 2009 1
ڈیوڈ لارٹر[ا] اینورنس اسکاٹ لینڈ[21] انگلینڈ 1962–1965 10
گریگور میک گریگور[ا] ایڈنبرگ اسکاٹ لینڈ[22] انگلینڈ 1890–1893 8
فش مارکھم امبابانی اسواتینی[23] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1949 1
شان مسعود کویت شہر کویت[24] پاکستان 2013– 10
جہان مبارک واشنگٹن ڈی سی ریاست ہائے متحدہ[25] سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 2002–2015 13
بسٹر نوپین ایلسنڈ ناروے[26] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1921–1936 17
اسٹیو او کیف پینانگ ملائیشیا[27] آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 2014–2017 8
ہنری اولونگا لوساکا زیمبیا[28] زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم 1995–2002 30
دیپک پٹیل نیروبی کینیا کالونی[29] نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 1987–1997 37
ایان پیبلز[ا] ابرڈین اسکاٹ لینڈ[30] انگلینڈ 1927–1931 13
ڈیریک پرنگل نیروبی کینیا[31] انگلینڈ 1982–1992 30
نیل ریڈفورڈ لوانشیا ناردرن رہوڈیشیا[32] انگلینڈ 1986–1988 3
ڈرمٹ ریو کولون ہانگ کانگ[33] انگلینڈ 1992 3
گورڈن روئے[ا] گلاسگو اسکاٹ لینڈ[34] نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 1946 1
ایرک رسل[ا] ڈمبرٹن اسکاٹ لینڈ[35] انگلینڈ 1961–1967 10
لال سنگھ (کر کٹ کھلاڑی) کوالا لمپور وفاقی مالے ریاستیں[36] بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1932 1
پیٹر سچ[ب] ہیلنسبرگ اسکاٹ لینڈ[37] انگلینڈ 1993–1999 11
پال ٹیری اوسنابرک مغربی جرمنی[38] انگلینڈ 1984 2
جان ٹریکوس زقازیق مصر[39] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم, زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم 1970–1993 7
قاسم عمر نیروبی کینیا[40] پاکستان 1983–1986 26
کین ویکس بوسٹن ریاست ہائے متحدہ[41] ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 1939 2
ڈک ویسٹ کوٹ لزبن پرتگال[42] جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 1954–1958 5
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح جس وقت وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے تھے، انگلینڈ کی ٹیم تمام برطانیہ کی نمائندگی کرتی تھی۔
  2. ^ ا ب ان کی پیدائش کے وقت، انگلینڈ کی ٹیم تمام برطانیہ کی نمائندگی کرتی تھی۔
  3. Hamilton also played ODIs and T20Is for Scotland
  4. Jones also played 2 ODIs for Papua New Guinea

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shakeel Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  2. "Tanvir Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  3. "Freddie Brown"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  4. "Tom Campbell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  5. "Donald Carr"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  6. "Frederick Cook"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  7. "Mike Denness"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  8. "Ted Dexter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  9. "Phil Edmonds"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  10. "Ashok Gandotra"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  11. "Gavin Hamilton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  12. "George Headley"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  13. "Moisés Henriques"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  14. South Africa, Biographical Index, 1825-2005
  15. "Charles Hime"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  16. "David Ironside"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  17. "Archie Jackson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  18. "Geraint Jones"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  19. "Alec Kennedy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  20. "Amjad Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  21. "David Larter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  22. "Gregor MacGregor"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  23. "Fish Markham"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  24. "Shan Masood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  25. "Jehan Mubarak"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  26. "Buster Nupen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015 
  27. "Steve O'Keefe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2014 
  28. "Henry Olonga"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  29. "Dipak Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  30. "Ian Peebles"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  31. "Derek Pringle"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  32. "Neal Radford"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  33. "Dermot Reeve"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  34. "Gordon Rowe"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2014 
  35. "Eric Russell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  36. "Lall Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  37. "Peter Such"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  38. "Paul Terry"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  39. "John Traicos"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  40. "Qasim Umar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  41. "Ken Weekes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014 
  42. "Dick Westcott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2014