فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ فی کس قابل تصرف آمدن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ فی کس قابل تصرف آمدن (List of Chinese administrative divisions by disposable income per capita) ہے۔ اعداد و شمار رینمنبی میں دیے گئے ہیں۔ ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان شامل نہیں ہیں۔

2010 درجہ صوبہ شہری RMB¥ میں دیہی RMB¥ میں شہری / دیہی
1 شنگھائی 31,838 13,746 2.32
2 بیجنگ 29,073 13,262 2.19
3 ژجیانگ 27,359 11,303 2.42
4 تیانجن 24,293 11,801 2.06
5 گوانگڈونگ 23,898 7,890 3.03
6 جیانگسو 22,944 8,980 2.56
7 فوجیان 21,718 7,427 3.73
8 شانڈونگ 19,490 6,837 2.85
Flag of the People's Republic of China.svg چین 19,109 5,919 3.23
9 لیاؤننگ 17,713 6,908 2.56
10 اندرونی منگولیا 17,698 5,530 3.20
11 چونگکینگ 17,532 5,200 3.37
12 گوانگشی 17,064 4,543 3.76
13 ہونان 16,566 5,622 2.95
14 ہیبئی 16,263 5,958 2.73
15 یوننان 16,065 3,952 4.07
16 ہوبئی 16,058 5,832 2.75
17 ہینان 15,900 5,500 2.89
18 انہوئی 15,788 5,280 2.99
19 شانسی 15,695 4,105 3.82
20 شنسی 15,640 4,730 3.31
21 ہائنان 15,600 5,152 3.03
22 جیلن 15,572 5,950 2.62
23 جیانگشی 15,481 5,789 2.67
24 سیچوان 15,461 5,140 3.01
25 نینگشیا 15,345 4,675 3.28
26 تبت 14,980 4,139 3.62
27 گوئیژو 14,181 3,400 4.17
28 ہیلونگجیانگ 13,857 6,211 2.23
29 چنگھائی 13,855 4,643 2.98
30 سنکیانگ 13,644 4,643 2.94
31 گانسو 13,062 3,308 3.95

حوالہ جات[ترمیم]