قاری خوشی محمد
Appearance
قاری خوشی محمد الازہری کھرل جنھوں نے تلاوت قرآن پاک سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور پاکستان کا نام روشن کیا
صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری تمغا امتیاز پاکستان تھے جامعہ الازہر سے قرأت پڑھی ان کی یاد میں راولپنڈی میں قاری خوشی محمد پارک بھی موجود ہے۔[1]
قاری خوشی محمد الازہری چیئرمین و بانی تھے قرآنی تعلیمات ٹرسٹ راولپنڈی کے اس کے علاوہ ایوان صدر کے خطیب تھے
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن محمود محمد قرأت کی دنیا کے عظیم قاری خوشی محمد الازہری رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں