موئی سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موئی سینٹر
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ شینیانگ
ملک چین
تکمیل 2012
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 75

موئی سینٹر (انگریزی: Moi Center) چین کے شہر شینیانگ میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 75 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 311 میٹر (1,020 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]