میاں ثاقب نثار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میاں ثاقب نثار
CJP Justice Saqib Nisar (cropped).png 

مناصب
لا سیکرٹری پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
29 مارچ 1997  – 12 اکتوبر 1999 
منصف عدالت عالیہ لاہور   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
22 مئی 1998  – 17 فروری 2010 
منصف اعظم پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
31 دسمبر 2016  – 17 جنوری 2019 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png انور ظہیر جمالی 
آصف سید خان کھوسہ  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جنوری 1954 (65 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ منصف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ پنجاب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25 ویں منصف اعظم رہ چکے ہیں۔

منصف اعظم[ترمیم]

31دسمبر 2016ء سے تا حال جسٹس ثاقب نثار اس عہدے پر موجود ہیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔

ولادت[ترمیم]

جسٹس ثاقب نثار 18 جنوری 1954ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے جامعہ پنجاب سے اپنی قانون کے ڈگری حاصل کی۔

حالات زندگی[ترمیم]

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے 1980 میں وکالت کا پیشہ اختیار کیا اور 1982 میں وہ ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ بن گئے جبکہ 1994 میں انہیں سپریم کورٹ کا ایڈووکیٹ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔1998 میں جسٹس ثاقب نثار کو ہائی کورٹ کے جج کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جبکہ 2010 میں انہیں سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]