محمد افضل ظلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد افضل ظلہ
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مندرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 2011ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
منصف اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1990  – 18 اپریل 1993 
محمد حلیم  
نسیم حسن شاہ  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد افضل ظلہ (پیدائش: 19 اپریل 1928ء — وفات: 23 دسمبر 2011ء) پاکستان کے گیارہویں منصف اعظم تھے۔ محمد افضل ظلہ گائوں پوٹھی نزد مندرہ، تحصیل گوجرخان ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام محمد افضل تھا، ان کی والدہ انھیں پیار سے ظلہ کہہ کر پکارتی تھیں جو رہتے دم تک انھوں نے اپنے نام کے ساتھ جوڑے رکھا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
ماقبل از
محمد حلیم
منصف اعظم پاکستان

یکم جنوری1990ء18 اپریل 1993ء

مابعد از
نسیم حسن شاہ

مزید دیکھیے[ترمیم]