ٹچ بٹن (فلم)
Appearance
ٹچ بٹن | |
---|---|
فائل:Tich Button trailer.jpg | |
ہدایت کار | قاسم علی مرید |
پروڈیوسر | سلمان اقبال عروہ حسین |
تحریر | فائزہ افتخار |
ستارے | |
پروڈکشن کمپنی | |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
ٹچ بٹن (انگریزی: Tich Button) ایک آنے والی پاکستانی رومانوی کامیڈی فلم ہے، جس میں ایمان علی ، فرحان سعید ، سونیا حسین اور فیروز خان نے اداکاری کی ہے اور اس کی ہدایت کاری قاسم علی مرید نے کی ہے۔ اس فلم کو سلمان اقبال اور نو آموز پروڈیوسر عروہ حسین نے پروڈیوس کیا ہے۔ [1] [2] [3] [4] [5] فلم کی پرنسپل فوٹوگرافی فروری 2019 میں شروع ہوئی تھی۔ یہ فلم 2020 میں عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی تھی لیکن COVID-19 وبائی امراض کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ [6] [7]
کردار
[ترمیم]- ایمان علی
- فرحان سعید
- سونیا حسین
- فیروز خان
- مرہوم احمد بلال
- عروہ حسین
- مرینہ خان
تیاری
[ترمیم]پرنسپل فوٹوگرافی فروری 2019 میں شروع ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Feroze Khan, Sonya Hussyn, Farhan Saeed and Iman Ali to star in 'Tich Button'"۔ 24 جنوری 2019
- ↑ "'Tich Button' to Star Feroze Khan and Iman Ali?"۔ PakistaniCinema.net۔ 14 جنوری 2019
- ↑ Kayenat Kalam (15 جنوری 2019)۔ "Tich Button Pakistani Movie: Cast, Trailer and Release Date"
- ↑ "Lead Cast For Tich Button Is Confirmed | Reviewit.pk"
- ↑ "Farhan Saeed, Feroze Khan to star in 'Tich Button'"۔ The Express Tribune۔ 14 جنوری 2019
- ↑ "Farhan Saeed's 'Tich Button' gets mixed response"۔ gulfnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-12
- ↑ "Will The Legend of Maula Jatt and Tich Button come to cinemas, ever? – Instep – thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-12